English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bodement Noun پیشن گوئی ۔شگون ۔ فال
Boden Adjective تیار کیا ہوا ۔ ملبوس ۔
Boder Noun ہوشیار کرنے والا ۔ خبردار کرنے والا ۔
Bodes law
Bodeword Noun پیش گوئی ۔
Bodey Noun ناشناخت / نامعلوم ہوائی جہاز
Bodge کوئی چیز زیادہ بہتر نہ ہونا ۔
Bodge up Noun غلطی ۔ غیر مطلوبہ شے ۔
Bodged کوئی چیز زیادہ بہتر نہ ہوئی ۔
Bodger Noun بھدّا پیوند لگانیوالا ۔ خراب کام کرنیوالا ۔
Bodhi sattva Noun بُدھستوا ، گیان وجود ، (وہ شخص جسے بُدھ جیسا گیان تو حاصل ہو لیکن انسانی خدمت کرنے کے لیے وہ کائناتی روح میں مدغم ہونے سے انکاری ہو۔
Bodhi tree Noun پیپل
Bodhisattva Noun مہایانا بُدھ مت میں وہ شخص جو نروان کے درجے پر پہنچ جاۓ لیکن جیون کی جوکھوں بھوگنے والی مخلوق کی ہمدردی میں اِسے ملتوی رکھے ۔
Bodice انگیا چولی سینہ بند ۔
Bodied Adjective تن آور ۔ جسمانی۔ تندُرست ۔ اچھّے جِسم والا
Bodies devoid of mind are as statues in the market place
Bodies devoid of mind are as statues in the market plece Phrase بے عقل انسان بت کی مانند ہوتا ہے
Bodies inclusion Noun اجسام مشمولہ
Bodies restiform Noun نخاع مستطیل کے رسی نما ریشے
Bodiless Adjective بے جسم ۔ غیر محسوس۔ غیر مادی شکل۔
Bodiliness Noun جسمانیت ۔
Bodilize Verb مادہ دار بنانا ۔
Bodily Adverb بالکُل ۔ کامِلًا ۔
Bodily injury Noun جسانی چوٹ یا زخم ۔ جسمانی چوٹ ۔
Bodily injury liability insurance Adjective جسمانی نقصان ۔ ذمہ داری بیمہ ۔
Bodily labour earns not much Phrase جسمانی مشقت سے زیادہ پلے نہیں پڑتا ، آدمی دماغ کے زور میں کماتا ہے
Bodily pain Noun بیماری ۔ دُکھ ۔ جسمانی تکلیف ۔ روگ ۔
Boding Noun شگون ۔ فال ۔ پیشگوئی ۔
Boding foreboding
Bodingly Adverb شگون کے ساتھ