English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bobsled Noun برف گاڑی ۔ برف لڑھیا
Bobsledding Noun برف گاڑی چلانے کا عمل۔ برف گاڑی کی سواری (مقابلہ یا تفریح کیلیے)
Bobsleighus bobsled
Bobstay Noun رسّی یا تار جو جہاز کی اگلی نوک کو تھامے رہتا ہے اور مستُول اِسے اُوپر نہیں کھینچنے پاتا ۔
Bobtail دُم کا کاٹنا ۔
Bobtailed دُم کاٹی ۔
Bobwhite Noun سفید بٹیر ۔ شمالی امریکہ میں پایا جانے والا ور جینی بٹیر ۔
Bocaccio Noun بڑے مُنھ والی لمبی مچھلی۔
Bocage Noun (کشیدہ کاری) گُل کاری ۔ پھلکاری
Bocal Noun شیشے کی بوتل ۔ شیشے کا مرتبان جس کی گردن چھوٹی اور چوڑی ہو ۔
Bocarella Noun شیشہ پگھلانے کی بھٹّی کے دہانے کے دونوں طرف کے چھوٹے چھوٹے سوراخ ۔
Bocasin Noun باریک بکرم ۔
Bocca Noun شیشہ پگھلانے کی بھٹّی کا گول سوراخ جس سے اس میں پگھلانے کے برتنوں کو رکھا یا نکالا جاتا ہے ۔
Boccia Noun بوسِيا ۔ سَبزَہ زار ميں گيند کھيلنے کا اطالوی طَريقَہ ۔
Boccie bocci bocce boccia
Bochdaleks hernial
Boche Adjective بوش / جرمن کے باشندے کا یا اس سے متعلّق۔ جرمنوں سے مخصُوص
Bock Noun ایک تیز گہرے رنگ کی جرمن شراب ۔ جرمن کی خاص لیبل کی شراب ۔
Bock beer bock
Bock beer bock
Bockey Noun کدو سے بنایا ہوا پیالہ ۔
Bocking Noun موٹا اونی کپڑا ۔
Bod بی او ڈی ۔ ( آکسیجن کا حیاتیاتی مطالبہ ) ۔ ہر ذی حیات کو زندہ رہنے کے لیے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ ضرورت کتنے وقت کے لیے کس قدر ہوتی ہے ۔ آکسیجن کا حیاتیاتی مطالبہ کہلاتی ہے ۔ ( بائیو کیمیکل آکیسجن ڈیمانڈ ) ۔ جب ایک نمونہ جس کے محلول میں معلوم کمیت کی آکسیجن ہوا اور اسے بیس ڈگری سینٹی گریڈ پر پانچ روز تک رکھا جائے تو اس محلول میں موجود خوردبینی جسیمے جتنی آکسیجن استعمال کریں گے اسے ایک معیار بنالیا گیا ہے ۔
Bod abbor for biological oxygen demand Phrase بی او ڈی ، حئی کیمیاآکسیجن مطالبہ پانی اور بیکار مادوں میں نامیاتی مادہ کی مقدار پیمائش یہآکسیجن کی وہ مقدار ہے جب ایک نمونہ جس کے محلول کمیت کی آکسیجن ہو کو 20c پر پانچ روز تک رکھا جائے تو خوردبینی جسیمے جو نمونہ میں نامیاتی مادہ دکھاتے ہیں آکسیجن کو استعمال کرلیتے ہیں ۔
Bodcful منحوس ۔
Bode شگون ۔
Bode well or ill Verb مستقبل کے لئے اچھا یا بُرا اشارہ ہونا ۔
Boded آئندہ کا حال بتایا ۔
Bodeful Adjective پیشین گوئی ۔ منحوس ۔ بد ۔ نا مبارک ۔
Bodega Noun معے فروش ۔ شراب بیچنے والا۔