English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blumea lacera Noun پسوکش
Blumea odorata Noun کوکر بھنگرہ ، ککروندا ، بھنگرہ ، کوکرمتا ، بھنگرو
Blump Noun چھوٹا ہوائی جہاز ۔
Blunder زبردست غلطی کرنا ۔
Blunder buss قرابين ۔ پُرانی قِسَم کی بَندُوق ۔
Blunderbuss Noun بڑے دہانے کی چھوٹی توپ ۔ بارود پھینکنے والی مشین ۔ جنگ میں اِستعمال ہونے والا ایک اوزار ۔
Blundered بد انتظامی کی ۔
Blunderer Noun خطا کار۔ غلط کار۔ غلطی کرنے کا عادی
Blunderhead Noun احمق ۔ بے وقوف ۔ غلطیاں کرنے والا ۔ غلط کار ۔ خطا کار ۔
Blunderheadedness Adjective کوڑھ مغزی ۔ بے وقوفی ۔ احمق پن ۔
Blunderingly Adverb غلط کاری سے ۔ بدانِتظامی سے ۔
Blunge Verb مٹی گوندھنا ۔ مٹی میں پانی ڈال کر مسلنا ۔ مٹی کو گوندھ کر کوئی چیز بنانا ۔
Blunger Noun ظروف سازی کے لیے گارا بنانے کی مشین جِس میں گھومنے والے پھل لگے ہوتے ہیں ۔
Blunt صاف گو منہ پھٹ کند ۔
Blunt dissection Noun قدرتی بنے ہوئے شگافوں کے ذریعہ سرجیکل کام لیا جاتا ہے اور نیا شگاف نہیں ڈالا جاتا
Blunt dissector Noun کند مقطاع
Blunt hoof Noun برائے اخراج ، جنین کند آنکڑہ
Blunt weapon Noun کند ہتھیار ۔ ایسا ہتھیار جس کی دھار خراب ہو چکی ہو ۔
Blunted کند کرنا ۔
Bluntish Adjective صاف گوئی پر مائل ۔ ذرا مُنہ پھٹ ۔
Bluntly Adverb چوڑے مُنھ کا ۔ بدتمیزی سے۔ دو ٹوک ۔
Bluntness Noun کھُنڈا پَن ۔ گَنوار پَن ۔
Blur دھندلا کرنا ۔
Blurb کتاب کی تعریف جو ناشر اشتہار میں یا سرورق پر چھاپتا ہے ۔
Blurred دھندلا کیا ۔
Blurred image Noun دھندلی شکل ۔ دھندلا عکس ۔
Blurring دھندلی بینائی ۔
Blurry Adjective دھُندلا۔ غیر واضع
Blurt بے سوچے سمجھے کہ دینا ۔
Blurt out Verb اچانک اور بغیر سوچے کہ دینا ۔ احمقانہ بات کرنا ۔