English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blueberry Noun جِنس کا پودا جِس کا پھل کھایا جاتا ہے ۔ اِس کا نیلا بیر ۔
Bluebird Noun شُمالی امریکا کی ایک خوش آواز نیلی چوٹی والی چِڑیا جو جِنس سالیہ سے تعلق رکھتی ہے ۔
Bluebottle Noun ایک بڑی بھنبھنانے والی چمکدار نیلے رنگ کی مکھی ۔ پرتگالی جنگی جہاز ۔
Bluefin tuna Noun نيل پَرَہ ٹُونا ماہی ۔
Bluefish Noun ایک خوش خوراک سمُندری مچھلی ۔ جو مدارینی پانیوں میں پائی جاتی ہے اور اِس کا شوق سے شِکار کیا جاتا ہے ۔
Bluegrass Noun کئی طرح کی سبزی مائل نیلی گھاس میں سے کوئی خصوصاً کنٹکی میں پیدا ہونے والی ۔
Bluegum Noun ایک ایسا درخت ، جِس کے نیلے خوشبودار پتّے ہوتے ہیں ۔ خوشبودار پتّوں والا درخت ۔
Blueing Noun فولاد کو لکڑی کی راکھ پر گرم کر کے اِس کی سطح کو نیلگوں بنانا ۔
Blueism Noun ادبی ذوق کی مدعی عورت کی خصوصیت ۔
Bluejacket Noun بحری فوج کا سپاہی ۔ سمُندری فوج کا سپاہی ۔ نیوی فوج کا ممبر ۔
Bluely Adverb نیلے رنگ کے ساتھ ۔
Blueness Noun نیلاہٹ ۔ نیلا پن ۔ نیلے جیسا ۔ نیلے رنگ کا ۔
Blueprint بلیو پرنٹ ۔ باتفصیل منصوبہ ۔
Bluerock Noun کبوتر کی ایک قسم ۔ ایک قسم کا کبوتر ۔
Blues Noun بلوز (جاز) نغمے اور ناچ کا ایک انداز۔ ذہنی پریشانی کا عارضی عرصہ
Bluestocking Noun دانِش یا شاعِری کا دم بھرنے والی عورت ۔ دانِش مند عورت ۔ سمجھ دار عورت ۔
Bluet Noun لاجوردی ھسٹونیا۔ پودہ جیسے کبود صد برگ ھسٹونیا
Blueth Noun نیلا پن ۔
Bluey Adjective نیلگوں ۔ نیلے جیسا ۔ نیلے رنگ کے متعلق ۔
Bluff بڑمارنا ۔
Bluff your way out of or through or past Verb کسی کو دھوکا دے کر کسی مشکل صورت حال سے نکل آنا ۔
Bluffed جھوٹی یقین دہانی کی ۔
Bluffer Noun دھونس دینے والا ۔ دھونس جمانے والا ۔
Bluffly Adverb چوڑے روکار کے ساتھ ۔ اکھڑ پن سے ۔ بے تکلفی سے ۔
Bluffness Noun اکھڑ پن ۔ روکار کا چوڑا ہونا ۔
Bluffy Adjective دھوکوں سے بھرا ہوا ۔ دھونس والا ۔
Bluing Noun نِیل ۔ لانڈری میں استعمال کیا جانے والا مرکب
Bluish Adjective نیلگوں ۔ آسمانی ۔
Bluish black Noun آسمانی کالا ۔
Bluish grey Noun آسمانی بھورا ۔