English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blue shirt Noun بلو شرٹ ۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد اٹلی کی نیشنلسٹ پارٹی کا ممبر ۔
Blue sky
Blue sky law
Blue sky laws law Adjective قانون بلو سکائی جعلی تمسکات کو ختم کرنے کے لیے وضع شدہ قانون ۔
Blue slipper Noun ایک قسم کی مٹی ۔
Blue spar Noun لا جورد ۔
Blue stem Noun نِیل تنا ۔ مغربی امریکہ میں اگنے والی گھاس
Blue stocking Noun (نيلی جَرابوں والی) عالِمَہ اديبَہ ۔
Blue stocking Noun (نيلی جَرابوں والی) عالِمَہ اديبَہ ۔
Blue stockingism Noun خاتون ادیبوں کا اجتماع۔ خواتین کے علمی و ادبی مباحٰثے
Blue stone Noun نیلا تھوتھا ۔ زنگار
Blue stone Noun نیلا تھوتھا ۔ زنگار
Blue streak Noun دُھواں دار ۔ رواں ۔ بہت تیزی سے حرکت کرنے والا جِسم
Blue tangles Noun پودے کی ایک قسم ۔
Blue throat Noun ایک پرندہ ۔
Blue titmouse ایک قسم کا پرندہ ۔ پھُدکی کی ایک قسم ۔
Blue violet Noun بنفشہ فرنگی من سکھ زیرتہ الثالوث
Blue vitriol نیلا توتیا ، نیلا تھوتھا ۔
Blue vitriol traditional name for hydrate copperii sulphate cuso45h2o
Blue water Adjective ادبی ذوق رکھنے والی عورت ۔
Blue water gas نیلابی گیس ۔ کاربن اکسائیڈ ( 41 فیصد) ہائیڈ روجن پچاس فیصد اور بقیہ مساوی مقدار میں نائٹر وجن اور کاربن ڈائی اکسائیڈ کے ساتھ معمولی مقدار میں میتھین کا مکسچر ۔
Blue water school Noun بحری ماہرین کا طبقہ جو بحری بیڑے کو حفاظت انگلستان کے لیے کافی سمجھتا ہے ۔
Blue weed Noun نیل جھاڑ ۔ کڑے بالوں والی جنگلی خار دار گھاس
Blue weeds Noun پودے کی ایک قسم ۔
Blue winged teal شمالی اور جنوبی امریکا کی پن ککڑی ۔
Blue wings Noun بط کی ایک قسم ۔
Blue with cold Adjective شدید سرد ۔ بہت زیادہ سرد ۔ بہت زیادہ ٹھنڈک ۔
Blue yellow blindness
Bluebeard Noun وہ مرد جو اپنی بیویوں کا قاتِل ہو ۔ وہ جِس کے دِل میں کوئی گہرا ، خوفناک راز ہو ۔
Bluebell Noun سوسن کی قِسم کا ایک پودا جِس میں گھنٹی کی شکل کے پھولوں کے خوشے لگتے ہیں ۔