English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blue nose نوواسکوشِيا کا باشِندَہ ۔ مذہبی و اخلاقی معاملات میں کٹر
Blue nose نوواسکوشِيا کا باشِندَہ ۔ مذہبی و اخلاقی معاملات میں کٹر
Blue note Noun نیلا سُر ۔ تیسرا اور پانچواں مدھم سُر
Blue ointment Noun پارہ کا مرہم ۔
Blue panicum Noun گونارا گھامور گھارم
Blue pencil
Blue peter Noun نیلا جھنڈا جس کے بیچ میں سفید مربع بنا ہوتا ہے اور جہاز کے چلنے سے قبل کھولا جاتا ہے ۔
Blue pike Noun نیلا کانٹا ۔ چھوٹے حُجم کی کانٹا مچھلی ۔
Blue pill Noun صفرہ شکن گولیاں ۔ حسب دافع صفرہ ۔
Blue pimpernel Noun نیلی دھابر
Blue pine Noun کیل بیاڑ
Blue point Noun نیلا صدفہ ۔ ایک قسم کا صدفہ جو کچا کھایا جاتا ہے۔
Blue poker Noun ایک بط ۔
Blue pot Noun کالے جستے کا گھڑا ۔
Blue print Noun نیلی طباعت ۔ بلیو پر نٹ ۔پختہ نقشہ۔
Blue printer Noun بلو پرنٹر ۔ نقشہ ، خاکہ بنانے والا ۔
Blue pus نیلا تھوتھا ۔ قَلمی کیُوپرَک سَلفیٹ
Blue racer Noun سیاہ امریکی سانپ۔
Blue ribandalso blue riddon
Blue ribbon Noun نیلا فیتہ ۔ نیلا ربن
Blue ribbon army Noun پرہیز گاروں کی انجمن ، جماعت ۔
Blue ribbon jury
Blue ribboner Noun پرہیز گار ۔ ہر طرح کا پرہیز کرنے والا ۔
Blue ribbonism Noun شراب سے پرہیز کرنے والی جماعت کا عقیدہ ۔
Blue ribbonist Noun پرہیز گار ۔ پرہیز کرنے والا ۔
Blue ribbonite Noun پرہیز گار ۔
Blue roach Noun امریکا میں مختلف قسم کی چھوٹی مچھلیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Blue rock Noun چٹانی کبوتر ۔
Blue rocket Noun پودے کی ایک قسم ۔
Blue ruin Noun خرابی ۔ بربادی ۔ تباہی ۔