English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blue green alga
Blue gum Noun نیلا گوند ۔ یو کلپٹس کی قِسم کا درخت
Blue hawk Noun ایک قسم کا باز ۔
Blue head Noun ایک کیڑا جو چارہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Blue hearts Noun ایک قسم کی بوٹی جس میں کھردرا پتّہ ہوتا ہے ۔
Blue heat Noun ۵۵۰ ڈگری فارن ہیٹ کی گرمی جس پر آہنی چیزیں نیلے رنگ کی ہو جاتی ہیں ۔
Blue in the face Adverb سخت غصے کی حالت میں ۔
Blue jack Noun نیلا تھوتھا ۔ خاکی بلوط ۔ جنوبی امریکہ کا چھوٹا شاہ بلوط
Blue jacket Noun نیلی جیکٹ۔ بحری فوج کا سِپاھی۔ملّاح
Blue japanese Noun برین بنی
Blue jaundice Noun ایک قسم کا یرقان جس میں رنگ نیلا پڑ جاتا ہے ۔
Blue jay Noun نیل کنٹھ۔ امریکی نیل کنٹھ۔ پرندہ جس کی کلغی اور پُشت نیلے رنگ کی ہوتی ہے۔
Blue jay Noun نیل کنٹھ۔ امریکی نیل کنٹھ۔ پرندہ جس کی کلغی اور پُشت نیلے رنگ کی ہوتی ہے۔
Blue jeans Noun نیلی ڈانگری ۔ نیلی جینز
Blue john Noun ایک قسم کی نیلی معدنی شئے ۔
Blue law Noun بروز اتوار تجارتی سرگرمیوں پر مخالفت کا قانون ۔
Blue laws Noun کالے قوانین۔ سخت قسم کے قوانین
Blue lead Noun نیلا سیسہ ۔
Blue lias Noun طبقات الارض کے جوراسک نِظام میں پائی جانے والی نیلی مٹّی اور چُونے کی باریک تہ ۔
Blue light Noun آتش گیر مرکب جو جلنے پر نیلی روشنی دیتا ہے اور جو سمندر میں خبردار کرنے کے لیے سگنل استعمال کیا جاتا ہے ۔
Blue line Noun ٹینس کے میدان کی وہ لکیر جہاں سے گیند پھینکی جاتی ہے ۔
Blue litmus Noun نیلا لٹمس ۔
Blue mantle Noun انگلش کالج آف آرمس کے چار رکنوں میں سے ایک رکن ۔
Blue metal Noun نیلی دھات ۔
Blue mold Noun ڈبل روٹی پر لگی ہوئی نیلے رنگ کی پھپھُوندی ۔
Blue monday Noun سوموار جو کہ پست ہمت کرنے اور تھکا دینے والا ہوتا ہے کیونکہ ہفتہ کی چھٹی کے بعد کام پر واپس آنا ہوتا ہے ۔
Blue moon Noun نیلا چاند ۔ شاذونادر۔ کبھی کبھار
Blue mosque even today is considered unmatched in splendour majesty and size Phrase نیلی مسجد آج بھی شان و شوکت شاہی جاہ جلال اور سائز میں بے نظیر سمجھی جاتی ہے ۔
Blue mosque reflects the architectural style of both ottoman mosque and byzentine church Phrase نیلی مسجد کا ڈیزائن عثمانی مسجد اور بازنطینی کلیساء کے دونوں ڈیزائنوں کے ارتقاء کا حامل فن تعمیر کا نمونہ ہے ۔
Blue mould Noun پنیر پر کی پھپھوندی ۔