English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blue coat boy Noun خیراتی مدرسے کا طالب علم ۔
Blue collar
Blue collar worker Adjective وہ مزدور یا کارکن جو ہاتھ سے کام کرے ۔
Blue collar workers Adjective نیلی پوش مزدور طبقے کا لباس جو محنت مزدوری کرتے وقت پہنے جاتا ہے ۔
Blue coller Adjective نيلی پوش ۔ مَزدُور طَبقے کے لِباس سے مُتَعلِق ۔
Blue coller workers مزدور ۔ فیکٹری میں کام کرنے والے وغیرہ ۔
Blue copper sulphate vitriol Noun نیلا توتیا ، نیلا تھوتھا
Blue copperas Noun توتیا ۔
Blue cordon Noun امتیازی درجہ رکھنے والا ۔ خصوصاً اعلیٰ درجے کا باورچی ۔
Blue crab Noun نیلا کیکڑا۔ خوُدرنی کیکڑا
Blue dahlia Noun مجازاً ۔ ناممکن چیز ۔ گولر کا پھل ۔
Blue daisy Noun ایک قسم کا ڈیزی پھول ۔
Blue devil Noun مضرت رساں شیطان ۔ افسردگی ۔ بھوت پریت ۔
Blue devils Noun اداسی ۔ غمگینی۔ مایوُسی
Blue disease نیلا یرقان ۔
Blue dome cyst Noun پستان کی رسءلی جس میں نلیے رنگ کا مواد ہو کنٹھ کے نیچے گلٹی
Blue eye Noun نیلی آنکھ ۔ نیلی ہوئی آنکھ ۔
Blue eyed
Blue felspar Noun لا جورد ۔
Blue film Noun عریاں فلم ۔ فحش فلم ۔
Blue fire Noun وہ نیلی روشنی جو اسٹیج پر پراسرار تاثر کے لیے لگائی جاتی ہے ۔
Blue fish Noun نیل مچھلی ۔ کیلیفورنیا کی ماکریل مچھلی
Blue flag Noun نيلا سوسَن ۔
Blue fleabane Noun کالی زیری جنگلی زیرہ
Blue fox Noun آرتک کے علاقہ کی لومڑی اور اسکا رواں ۔
Blue gage Noun بیر کی ایک قسم ۔
Blue galaxy Noun نیلی کہکشاں ۔ تاروں کا جھُرمٹ۔
Blue gill Noun نیل ماھی ۔ وادی مس سس سپی کی سورج مچھلی
Blue gown Noun بھکاری ۔ روزینہ خوار ۔
Blue grass Noun نیل گھاس۔ ایک قِسم کی گھاس۔ کنٹکی کی گھاس