English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blue beard Noun نیلی داڑھی ۔ بلو بیئرڈ
Blue beard Noun نیلی داڑھی ۔ بلو بیئرڈ
Blue bell Noun جَنگلی سُنبَل ۔
Blue bell Noun جَنگلی سُنبَل ۔
Blue berry Noun نیل بیری ۔ نیلے رنگ کی گوندنی جو کھائی جاتی ہے۔
Blue billy Noun نیلا کچ لوہا ۔
Blue bird Noun نیلے چڑیا ۔ ازرقہ۔
Blue black
Blue blank draft form Noun کورا ڈرافٹ فارم ۔
Blue blanket Noun ایڈنبرا کے کاریگروں کا جھنڈا ۔ آسمان ۔
Blue blaw Noun ایک قسم کا نیلا پھول ۔ مانس مچھلی ۔ ترنجان ۔
Blue blindness Noun نیل کوری ۔
Blue blood Noun عالٰی نَسبی ۔ طَبقَہٴ امرا کا رُکَن ۔
Blue blood Noun عالٰی نَسبی ۔ طَبقَہٴ امرا کا رُکَن ۔
Blue blooded
Blue bonnet Noun نيلی ٹوپی ۔ اناج بُوٹی کا پھُول ۔ ٹيکساس کا سَرکاری پھُول ۔
Blue book Noun نیلی کتاب۔ معاشرے کی معروف شخصیتوں کا رجسٹر
Blue bottle Noun نیلا پھول۔ اناج پھول ۔ نیلی مکھّی۔
Blue breast Noun ایک قسم کی چڑیا ۔ نیل کنٹھ ۔
Blue bull Noun نیل گاۓ ۔
Blue cap
Blue cat Noun گربہ ماھی ۔ وادئ مسی سیپی کی نیلے رنگ کی بڑی اور اہم قابلِ خوردنی مچھلی جس کا وزن تقریباؐ سو پونڈ ہوتا ہے۔
Blue cataract Noun نلیے داغوں والا موتیا
Blue chamomile Noun آسٹریلیا کا پودا جس میں نیلا سرخ پھول ہوتا ہے ۔
Blue channel cat Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Blue cheese Noun نیلا پنیر ۔ گاۓ کے دودھ کا بنایا ہوا پنیر جو سبزی مائل نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔
Blue chip نیک نام۔ اعلی ترین معیار۔ قیمت یا شہرت کی کوئی چیز
Blue chip stk Adjective اعلی درجے یا عمدہ معیار کا یعنی سرکاری تمسکات ۔
Blue chips قومی سطح پر اچھی ساکھ کی کمپنیوں کے حصے ۔
Blue coat Noun نیلا کوٹ پہننے والا۔ پولیس کا سپاہی