English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Blowy | آندھی کا ، ہوادار ۔ ہوا کا چلنا ۔ | |
| Blowze | Noun | بھدی صورت کی لال چہرے والی قحبہ ۔ |
| Blowzed | Adjective | سُرخ رو ۔ سُرخ چہرے والا ۔ لال بھبوکا ۔ بھدا ۔ بے سلیقہ ۔ |
| Blowzing | Adjective | بھدے پن کی طرف مائل ۔ |
| Blowzy | Adjective | لال بَھبھُوکا ۔ سُرخ چہرہ۔ بھدّی شکل کا ۔ |
| Bls | Abbreviation | بیسک لائف سپورٹ کا مخفف ۔ |
| Blster | Phrase | آبلہ ۔ پھپھولا ۔ چھا لا : کسی سیال عمو ماً سیر م یا خون کے جمع ہونے سے ڈرمس کی علیحدگی ۔ |
| Bluary | Adjective | دوہرا ۔ ثنائی جوڑے دار ۔ کسی شے یا نظام میں ہر دو میں سے ایک منتخب کر سکنے کی صلاحیت رکھنے والا دو دو کی اکائی پر مشتمل عددی نظام ۔ کوئی بھی ایسی شے جس کے صرف دو بڑے عناصر ہوں ۔ ثنائی نظام ۔ |
| Blub | ٹسوے بہانا ۔ | |
| Blubber | بلسلانا ۔ | |
| Blubber guy | Noun | وھیل مچھلی پکڑنے والی کشتی کا وہ رسہ جو اگلے اور خاص مستول کے درمیان لٹکتا رہتا ہے ۔ |
| Blubber lamp | — | — |
| Blubber spade | Noun | کدال کی شکل کا چاقو جسے وھیل پکڑنے والے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Blubbered | بلسلایا ۔ | |
| Blubberer | Noun | گریہ کرنے والا ۔ خوب رونے والا ۔ |
| Blubberingly | Adverb | رو رو کر ۔ روتے روتے ۔ |
| Blubbery | Adjective | زیادہ چربی دار۔ چربی چڑھا موٹا ۔ سوُجا ہوا |
| Blubed | رویا ٹسوے بہائے ۔ | |
| Blucher | Noun | جرمن فیلڈ مارشل فان بلوکر کے نام پر بلوکر جوتے۔ |
| Bluchers | Noun | مضبوط چمڑے کے چھوٹے بوٹ یا اُونچے جوتے ۔ مضبوط چمڑے کے بنے ہوۓ بوٹ ۔ |
| Bludge | Noun, Verb | کام سے جی چُرانا ۔ آسان خِدمت ۔ آرام کا منصب ۔ سر پر سوار کرنا ۔ |
| Bludgeon | متعدد بار ضرب لگانا ۔ | |
| Bludgeoned | متعدد بار ضرب لگایا ۔ | |
| Bludger | Noun | طفیلی ۔ مُفت خورا ۔ آوارہ ۔ بد چلن ۔ |
| Blue | بليو ۔ نيلا ۔ نيلگوں ۔ | |
| Blue and buff | Noun | انگلستان کی سیاسی جماعت وگز کا امتیازی نشان ۔ |
| Blue are phenomenon | — | — |
| Blue baby | کَبُود بَچّہ ۔ چَند قَلبی نَقائص کی وجہ سے ظاہری شَکَل و صُورَت | |
| Blue back | Noun | مچھلی کی ایک قسم ۔ ایک قسم کا پرندہ ۔ |
| Blue banti | Noun | مرض ازرق ، نیلے کا عارضہ |