English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blow up غیر موجب ۔
Blow up غیر موجب ۔
Blow upon غصے میں آنا ۔
Blow valve Noun ادھر اُدھر ہٹنے والا کھل مندن ۔
Blow will answer blows Idiom اینٹ کا جواب پتھر ۔
Blow your mind Verb انتہائی حیران اور جذباتی بنا دینا ۔
Blow your top or stack Verb فوری طور پر غصّے میں آجانا ۔
Blowdried ہیئر ڈرائیر سے بال خشک کیے ۔
Blowdry ہئیر ڈرائیر سے بال خشک کرنا ۔
Blowen Noun عورت ۔
Blower Noun پھُکنی۔ آتش دان۔ پھُلانے والا
Blowfish Noun مچھلیوں کی وہ قِسم جو خطرے کے وقت اپنا جِسم پھُلا لیتی ہے ۔
Blowfly Noun نیلے رنگ کی بڑی مکھی جو گوشت پر انڈے دیتی ہے ۔
Blowhard Noun, Adjective شیخی خورہ آدمی ۔ شیخی خورہ ۔ شیخیاں کرنے والا ۔ گپّے ہانکنے والا ۔
Blowing Adjective پھولنا ۔ پھول دینا ۔
Blowing adder Noun ورجینا کا وہ سانپ جو کاٹنے سے پہلے سر کو پھلا لیتا ہے ۔
Blowing current Noun بہتی رو ۔
Blowing cylinder Noun بلاسٹ انجن کا استوانہ بادی ۔
Blowing engine Noun دھونکنی ۔ شیشہ کے ظروف بنانے کی مشین ۔
Blowing furnace Noun وہ بھٹّی جس میں شیشہ پگھلایا جاتا ہے ۔
Blowing iron Noun شیشہ بنانے میں کام آنے والی لوہے کی نلکی ۔
Blowing machine Noun دھونکنی ۔ شیشہ کے ظروف بنانے کی مشین ۔
Blowing pipe Noun شیشہ بنانے میں کام آنے والی لوہے کی نلکی ۔
Blowing room Noun شیش گاہ ۔
Blowing snake Noun چین کا وہ سانپ جو کاٹنے سے پہلے سر کو پھلا لیتا ہے ۔
Blowing tube Noun شیشہ بنانے میں کام آنیوالی لوہے کی نلکی ۔
Blowlamp Noun ایک ہلکا آلہ جو بہت تیز لو دیتا ہے ۔ جِس سے روغن چھڑانے یا ٹانکا لگانے کا کام لیتے ہیں ۔
Blown ہوا چلنا ۔
Blowpipe Noun ایک نلکی جِس سے قدیم قبائل تیر چھوڑنے کا کام لیتے تھے ۔ دھونک نلی ۔
Blows murmur Noun نفح کی سرسراہٹ