English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blow gun Noun نلکی جسے پھونک کر گولے دور پھینکے جاتے ہیں۔
Blow hard Noun شیخی خور ۔ اکڑفوں کرنے والا
Blow hard Noun شیخی خور ۔ اکڑفوں کرنے والا
Blow hole Noun ناک کا نتھنا۔ وھیل مچھلی کے نکپھڑے
Blow hole Noun ناک کا نتھنا۔ وھیل مچھلی کے نکپھڑے
Blow hot and cold اِدھر اُدھر کی ہانکنا ۔
Blow in Verb اچانک یا غیر متوقع طور پر پہنچنا۔ آ دھمکنا
Blow itself out Verb ختم ہو جانا ۔ تھم جانا ۔ بُجھ جانا ۔
Blow lamp Noun پھوک لیمپ ۔
Blow line Noun ہلکی ریشمی ڈوری جو ہوا سے اڑتی رہتی ہے اور زندہ مکھیوں کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے ۔
Blow molding Noun دھونک ڈھَلائی ۔
Blow not against the hurricane Idiom زبردست کا ٹھینگا سر پر ۔
Blow off Verb کسی شخص یا کسی چیز سے ایسا برتاو کرنا جیسے وہ غیر اہم ہو ۔
Blow on a dying fire Phrase بجھتی ہوئی آگ پر پھونک ماریں ۔
Blow ones own trumpet
Blow ones top
Blow ones top
Blow or brush or clear the cobwebs away Verb کوئی کام کرنا ۔ خصوصاً باہر جانا ۔
Blow out Verb ہوا کے زور سے اچانک بُجھ جانا ۔ ختم ہو جانا ۔
Blow out the candle Phrase موم بتی بجھا دو
Blow out your nose Phrase اپنی ناک صاف کرو
Blow over گزر جانا ۔
Blow pipe پھکنی ۔
Blow pipe پھکنی ۔
Blow post Noun نامہ رسائی کا وہ طریقہ جس میں ہوا کی نالی سے کام لیا جاتا ہے ۔
Blow server
Blow something sky high
Blow the coals اُبھارنا ۔
Blow torch Noun دھونک ٹانکا۔ وہ اوزار جس سے ایسیٹلین گیس کے شعلے سے دھاتوں میں ٹانکا لگاتے ہیں۔
Blow tube Noun دھونکنی ۔ دھونک نلی ۔