English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blotting book Noun جاذب کی کتاب ۔
Blotting case Noun جاذب کاغذ رکھنے کی دفتی ۔
Blotting out Noun مٹانا ۔ خراب کر دینا ۔
Blotting pad Noun جاذب پیڈ ۔
Blotting paper سیاہی چوس ۔
Blotto نشے میں بھکا ہوا ۔
Blouse زنانہ جیکٹ ۔
Bloused Adjective بلاوز پہنے ہوۓ ۔
Blousette Noun عورتوں کا بے آستین کا بلاوز ۔
Blouson Noun ایک چھوٹی چولی نُما صدری یا کوٹ ۔ ایک چھوٹی کوٹی ۔
Blousy Adjective بلاوز کی طرح ۔ بلاوز پہنے ہوۓ ۔
Blow پھونکیں مارنا ۔
Blow a cork Phrase (عوامی) جھنجھلا اُٹھنا ۔ غُصے ميں آجانا ۔
Blow a fuse Phrase غُصے سے بھَڑَک اُٹھنا ۔
Blow a gasket or fuse Verb بہت ناراض یا پریشان ہو جانا ۔
Blow all Noun بعض پودوں جیسے لکروندے کے بیجوں کا بونڈا یا پوٹا ۔
Blow at a
Blow away Verb بندوق سے کسی کو مار دینا ۔ کسی کو مکمل طور پر شکست دے دینا ۔ کسی کو مکمل طور پر حیران کر دینا ۔
Blow away the cobwebs Verb تازگی پیدا کرنا ۔
Blow bottle Noun شرابی ۔ کثرت سے شراب پینے والا ۔
Blow bowl Noun شرابی ۔ کثرت سے شراب پینے والا ۔
Blow by Noun دھونک۔ بھاپ کو کم کرنے کا طریقہ
Blow by blow Adjective تَفصيل کے ساتھ ۔ کھُلے طَور پَر ۔
Blow by blow Adjective تَفصيل کے ساتھ ۔ کھُلے طَور پَر ۔
Blow cock Noun زائد اسٹیم خارج کرنے کی ٹونٹی ۔
Blow down Verb ہوا سے گر جانا ۔ نا سمبھل پانا ۔ دھڑم سے گرنا ۔
Blow fish Noun دھونک مچھلی ۔ مچھلی کی ایک قسم جو اپنے جسم میں ہوا بھر کر باہر نکال دیتی ہے۔
Blow fly Noun ماس مکھّی ۔ کوئی بھی دو پروں والی مکھّی جو انسانی زخم میں انڈے دیتی ہے۔
Blow fly Noun ماس مکھّی ۔ کوئی بھی دو پروں والی مکھّی جو انسانی زخم میں انڈے دیتی ہے۔
Blow gun Noun نلکی جسے پھونک کر گولے دور پھینکے جاتے ہیں۔