English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bloomingly Adverb شگُفتگی سے۔ تروتازگی کے عالم میں
Bloomless Adjective بے پھول کا ۔
Bloomsbury Noun لندن کا وہ رہائشی علاقہ جو علمی اور فنکارانہ دلچسپیوں کا مرکز ہے ۔
Bloomy Adjective پُرشباب۔ رس بھرا۔ جوانی پر آیا ہوا۔
Blooper Noun بوکھلا دینے والی فاش غلطی۔ بدحواسی
Blore Noun ہوا کا تھپیڑا ۔ ہوا کا جھونکا ۔
Blossom پھول نکلنا ۔
Blossom nosed Adjective سرخ پھولی ہوئی ناک والا ۔
Blossom out Verb انتہائی خوش یا کامیاب ہو جانا ۔
Blossom shower Noun باران بہار ۔
Blossomed پھول نکلا ۔
Blossomfaced Adjective سرخ پھولے ہوۓ چہرے والا ۔
Blossomless Adjective جس میں پھول نہ آیا ہو ۔
Blossoms in trees Phrase نکلنےوالے تازہ شگوفوں کا گیت ۔
Blossomy Adjective شگوفوں سے بھرا ہوا پھولوں سے لدا ہوا درخت ۔
Blot دھبہ لگانا ۔
Blot drawing Noun چھِینٹ کا فن۔ کاغذ پر رنگ کے چند قطرے ٹپکا کر پھول بنانے کا فن۔
Blot out Verb مٹانا یا محو کرنا ۔ نیست و نابود کر دینا
Blot up Verb کپڑے یا کاغذ سے دباکر سطح سے مائع کو صاف کرنا ۔
Blotch بڑی پھنسی ۔
Blotched Adjective سوجا ہوا ۔ متورم ۔ سوجن والا ۔ پُھولا ہُوا ۔
Blotches Noun دھبے ثبور ددوڑے
Blotching Noun جھائیں کلف
Blotchy Adjective دھبے دار۔ داغ دار۔ پھوڑوں سے بھرا ہوا
Blotless Adjective بے داغ ۔ بے عیب ۔ بے نقص ۔ پاک و صاف ۔
Blotted چوسا ۔
Blotter Noun سیاہی چُوس ۔جاذب۔ نم نوش ۔ داغ دھبہ لگانے والا۔
Blottesque Adjective جس میں داغ کی طرح کی قلم کاری ہو ۔
Blottesquely Adverb نقاشی کے موٹے کام کی طرح ۔
Blotting بلاٹنگ ۔ سياہی چوس ۔