English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bloodworm Noun مچھر کی انواع میں کوئی نلکی کی شکل کا لاروا ، مچھلیوں کو چارے کے طور پر دیا جاتا ہے ۔
Bloody خون آلود ۔
Bloody assize Noun خونی عدالت ۔
Bloody bones
Bloody dock Noun پودوں کی وہ قسمیں جن کی جڑیں اور پتے لال ہوتے ہیں ۔
Bloody expansion Adjective خون ملی بلغم ۔ بلغم جس کے ساتھ خون بھی آئے
Bloody finger Noun ایک اونچا پودا جس میں سرخ یا سفید پھول ہوتے ہیں ۔
Bloody flu Noun پیچش
Bloody flux پیچس ۔
Bloody grave Noun مقتول کی قبر ۔
Bloody hand Noun خونی ہاتھ ۔
Bloody mans finger
Bloody mary Noun سُرخ شراب۔ وہ شراب جو ٹماٹر کا رس اور وُوڈکا ملا کر بنائی جاتی ہے۔
Bloody merry Noun ملکہ میری اول ۔ واڈکا اور ٹماٹر کا عرق ملی شراب ۔
Bloody minded Adjective سروں کے لئے مشکلات پیدا کرنے والا ۔
Bloody shirt Noun خون آلود قمیض ۔
Bloody sun at noon Phrase دوپہر کے وقت دھکتا ہوا سورج ۔
Bloody sweat Adverb عرق ریزی سے ۔ بڑی مشقت سے ۔ بہت محنت کے ساتھ ۔
Bloody twig Noun ایک قسم کی جھاڑی یا درخت ۔
Bloodyfool بیوقوف ۔
Bloom پھولنا ۔
Bloomed پھول کھلا ۔
Bloomer سخت غلطی ۔
Bloomer pit
Bloomerism Noun مسز بلومر کے اصول ۔
Bloomers Noun زیرِ جامہ۔ لڑکیوں کا زیرِجامہ جسے بہت چھوٹے اسکرٹ کے ساتھ پہنا جاتا ہے۔
Bloomery Noun پہلی بھٹّی جس میں لوہا پِگھلایا جاتا ہے۔
Blooming Adjective چٹکتا ہوا۔ پُرشباب۔ جوانی کے زور میں
Blooming mills Noun لوہے اور فولاد کی موٹی چادریں تیار کرنے کی مشین ۔
Blooming the depositio on the surface of a lens of a layer of material that has a lower refractive index than the lens so as to minimize refections Phrase بلومنگ ، کسی عدسہ کی سطح پر ایسی شے کی تہہ چڑھا دیناجس کا انعطاف نما عدسہ کے انعطاف نما سے کم ہو یہ روشنی کے انعکاس کو کم ترین کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔