English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bloodguiltless Adjective بے خطا ۔ بے گناہ ۔
Bloodhound Noun ایک بڑا شِکاری کُتّا جو سونگھنے کی تیز حِس رکھتا ہے ۔
Bloodied خون آلود ہوا ۔
Bloodily Adverb ظالمانہ۔ جبریہ۔ خُون خوارانہ
Bloodiness Noun خُون آلودگی۔ خُون خواری۔ خُون بہانے کی عادت
Bloodleaa Adjective بلڈ لیس ۔ بے دم ۔ خون کے بغیر ۔ مردہ ۔
Bloodless بے خون کے ، بے درد ، بے حس ، بغیر خون خرابے کے ۔
Bloodless amputation Noun بغیر خون بہائے کاٹنا
Bloodless revolution Noun انقلاب بلا خون ریزی ۔
Bloodless whole Noun بلا نقصان خون عدیم الدم
Bloodlessly Adverb خُون بہاۓ بغیر۔ بے دردی / بے حسی سے
Bloodlessness Noun بے خُونی۔ خُون کا نہ ہونا۔ بے حسی۔ بے دردی
Bloodletting Phrase فصادی : دیکھئے دینی تراش ۔ فصد کھولنا ۔
Bloodletting whole Noun فصد خون نکالنا
Bloodplatelet Noun خُونی قُرصِيَہ ۔ قُرصِ خُون ۔
Bloods sedementation rate bsr
Bloodshed قتل و غارت ۔
Bloodshedder Noun خونی ۔ قاتل ۔
Bloodshedding Noun قتل ۔ کشت و خوں ۔
Bloodshot Adjective سوجی ہوئی ، سُرخ ۔ آنکھ کی سوجن کے مُتعلق ۔ سوجی ہوئی آنکھ ۔
Bloodshot eye Noun قرمزی آنکھ ۔
Bloodshot whole Noun دموی خونی انگارہ وہکتا ہوا
Bloodstain Noun خون کا دھبّا ۔ خون کا نِشان ۔ خون کا داغ ۔
Bloodstained Adjective خون آلود ، خون بہانے کا مُجرِم ۔ قاتِل ۔ سر قلم کرنے والا ۔
Bloodstock Noun خالِص نسل کے گھوڑے ۔ اعلیٰ نسل کے گھوڑے ۔ اچھی نسل کے گھوڑے ۔
Bloodstone Noun سنگ یمانی ۔ وہ پتھر جِس کے سبز رنگ پر سُرخ بندکیاں ہوتی ہیں ۔ ایک خاص قِسم کا پتھر ۔
Bloodstream Noun دوران خون ۔ خون کی گردِش ۔ خون کا جِسم میں گردِش کرنے کا عمل ۔
Bloodsucker Adjective بلڈ سکر ۔ خون خوار ۔ کوئی حیوان جو دوسرے حیوان کا خون چوستا ہو مثلا کھٹمل جونک وغیرہ ۔
Bloodthirstiness Noun خون کا پیاسا ہونا ۔ لہو کی پیاس ۔
Bloodthirsty Adjective خون کا پیاسا ۔ ظالم ۔ خونخوار ۔