English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blood thirst Noun خون بہانے کی خواہش رکھنے والا ۔
Blood thirstily Adverb ظُلم سے۔ خُون خواری کے ساتھ
Blood thirsty Adjective خُون کا پیاسا۔ خُون خوار۔ ظالم
Blood tranafusion Adjective بلڈ ٹرانسفیوژن ۔ انتقال خون ۔ رگوں کے ذریعے ضائع شدہ یا خراب خون کو تبدیل کرنا ۔
Blood transfu انتقال خون آئی ، وی ایک انسانی خون کو دوسرے میں منتقل کرنا ۔
Blood transfusion Noun اِنتِقالِ خُون ۔ ضائع شُدہ خُون کی جگہ نیا خُون دینا
Blood transfusion also transfusion
Blood tree Noun ایک قسم کا چھوٹا درخت جس سے سرخ رنگ نکلتا ہے ۔
Blood type Noun خُون کا گروپ
Blood urea خُون میں یُوریا کی مِقدار
Blood urea clearance Noun بغیر یوریا کے پیشاب
Blood vascular system Noun دموی عرقی نظام ۔
Blood vein Noun پروانے کی ایک قسم ۔
Blood vengeance Noun خونی انتقام ۔
Blood venous Noun وریدی خون ، امتلاء وریدی
Blood vessal خون کی نالی ۔
Blood vessel Adjective بلڈ ویسل ۔ عروق خون ۔ خون کی شریانیں یا دریدیں کوئی بھی ٹیوب یا نالی جو جسم کے اندر پائی جاتی ہے اور جس میں سے خون گزرتا ہے ۔
Blood warm
Blood wite
Blood wood Noun لال رس یا لال لکڑی والے درختوں کا نام ۔
Blood worm Noun سُرخ کیچوا۔ کوئی بھی سُرخ کِیڑا۔
Blood worm Noun سُرخ کیچوا۔ کوئی بھی سُرخ کِیڑا۔
Blood wort Noun مشکک
Blood wort Noun مشکک
Bloodbath Noun قتل و غارت گری ۔ قتل عام ۔ خون ریزی ۔
Bloodbrain barried
Bloodbrain barrier Noun خون اور دماغ کے درمیان جھلیاں جن میں سے صرف بعض ادویات گزرکر سیری برو سپائنل مائع میں جاسکتی ہیں ۔
Bloodbrain barrier Noun خون اور دماغ کے درمیان جھلیاں جن میں سے صرف بعض ادویات گزرکر سیری برو سپائنل مائع میں جاسکتی ہیں ۔
Blooded Adjective نسلی۔ اچھے خُون اور اچھی نسل والا جیسے گھوڑا، بیل، گاۓ وغیرہ
Bloodguiltiness Noun خون بہانے یا قتل کی خطا کاری ۔ قتل کا مجرم ہونا ۔