English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blindness violet Noun بنفشی کوری
Blinds Noun پردہ فوجیوں کے بچاو کی آڑ ۔ جھلملی ۔ نظر روک ۔ مغالطہ ۔ دھوکا ۔
Blindside ایک طرف غیر متوقع حملہ کرنا ۔
Blindsided ایک طرف غیر متوقع حملہ کیا ۔
Blindspot Noun ایسی بات جس سے متعلق کوئی شخص لاعلم یا متعصّب ہو ۔
Blink پلک جھپکنا ۔
Blink eyed
Blink microscope Noun جھلملی خوردبین ۔
Blinkard Noun بے وقوف ۔ احمق ۔
Blinked آنکھیں جھپکائی ۔
Blinker Verb اندھیاری پہنانا ۔ گوگل پہنانا ۔ بے وقوف بنانا ۔
Blinker blinder
Blinkered Adjective اندھیری ڈالنا ، چڑھانا ۔ حقائق سے چشم پوشی کرنے والا ۔ مُتعصب ۔
Blinkers Noun, Adjective اندھیاری ۔ جو گھوڑے کی آنکھوں پر ڈال دیتے ہیں ۔ تاکہ وہ اِدھر اُدھر یا پیچھے نہ دیکھ سکے ۔
Blinking غیر رضا کارانہ طور پر آنکھ کا جھپکنا ۔
Blinks Noun شمالی علاقوں کی ایک جڑی ۔
Blinks speed Noun بلنک سپیڈ ۔ کرسر کی ایک ٹیکسٹ ونڈو یا دوسرے ڈسپلے عنصر میں ایکٹو انسرشن پوائنٹ کوظاہر کرنے کی وہ رفتار جس میں یہ آن یا آف ہوتا ہے ۔
Blintze blintz
Blip Noun روشنی کا نُقطہ یا راڈار ۔ نقطہٴٴٴ انحراف
Bliss برکت فرحت ۔
Blissful Adjective خوش ۔ نہال۔ مسعُود
Blissful ignorance Noun ایسی صورتِ حال جس میں کسی کو ابھی تک کسی نا خوشگوار بات کے بارے میں معلوم نہ ہو ۔
Blissfully Adverb فرحت۔ خُوشی۔ مسّرت۔ شادمانی
Blissfulness Noun خوشی ۔ فرحت۔ شادمانی
Blissom Adjective مستی میں بھیڑی ۔
Blister آبلہ چھالا ۔
Blister bar Noun آبلہ دار چھڑ ۔
Blister beetle Noun تیلنی مکّھی۔ ایک قسم کا بَھنوّرا۔ رطوُبت
Blister copper Noun آبلئی تانبا ۔ دھاتی تانبا جس پر عملِ انجماد کے دوران گیسوں سے آبلے پڑ جاتے ھیں۔
Blister creeper Noun حب قلقل ، کن پٹھی