English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blind worm Noun بامنی کی قسم کا کیڑا ۔ کیچوا ۔ کور دودہ ۔
Blind your eyes Noun آسٹریلیا کا ایک درخت ۔
Blind zeal only does harm Idiom اندھا دھند جوش باعث نقصان ہے ۔
Blindage Noun فوج کی آڑ ۔ فوج کی پناہ گاہ ۔
Blindborn Adjective پیدائشی نابینا ۔ جنم کا اندھا ۔ شروع سے اندھا ۔
Blinded اندھا کر دیا ۔
Blinded by rage Verb غصّے میں فیصلے کی صلاحیت نہ ہونا ۔
Blinder Noun اندھا کرنے والا ۔ چشم بند۔ نظر یا پہچان کی روک
Blinders Noun اندھیاری گھوڑے کی ۔ چشم بند ۔ نظر یا پہچان کی روک ۔ اندھا کرنے والا ۔
Blindfold آنکھوں کو ڈھانپنا ۔
Blindfold chess Noun بساط دیکھے بغیر شطرنج کھیلنا ۔
Blindfolded آنکھوں کو ڈھانپا ۔
Blinding Adjective اندھا بنانے والا ۔ صاف دیکھنے سے روکنے والا۔ عقل اور سمجھ سے عاری کر دینے والا ۔
Blinding headache or pain etc Adjective ہو شربا درد ۔شدید سر درد ۔ شدید درد ۔ وغیرہ ۔
Blinding light or flash etc Noun, Adjective بہت تیز روشنی ۔ چندھیا دینے والی روشنی ۔ چمک دار کرن ۔
Blindingly Adverb اندھے پَن سے ۔ بِلا سوچے سَمجھے ۔
Blindish Noun کسی قدر نابینا ۔
Blindless Adjective بے جھلملی کا ۔
Blindling Noun نابینا شخص ۔
Blindly Adverb اندھے پَن سے ۔ ٹَٹول ٹَٹول کَر ۔
Blindness Noun اندھا پن۔ بے بصری ۔ بے سمجھی ۔ نادانی
Blindness blue Noun نیلے رنگ کونہ پحچان سکے
Blindness color Noun رنگ کوری
Blindness colour Noun مہبلی شکنی عمود
Blindness feigned Noun بناوٹی نابینا
Blindness green Noun سبز کوری
Blindness moon Noun شب کوری ، چاندنی رات میں نظر نہ آئے
Blindness nocturnal Noun عشا ، شبکوری
Blindness note Noun سرود کوری
Blindness psychic anesthetic Noun دماغی اندھا پن