English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blind mans buff
Blind mans buff
Blind mans buff blind mans bluff
Blind mans holiday
Blind mans holiday
Blind nettle Noun بچھووں سے مشابہ ایک پودا ۔
Blind of an eye Adjective کانا ۔
Blind of one eye Adjective کانا ۔ ایک آنکھ والا ۔ ایک آنکھ سے اندھا ۔
Blind officer Noun ڈاک خانے کا ملازم جو نامکمل پتے کی چٹھیاں پڑھتا ہو ۔
Blind panic or rage Verb اپنے قابو سے باہر ہو جانا ۔ غصّے میں آپے سے باہر ہو جانا ۔
Blind pig Noun وہ جَگَہ جَہاں بغير لائسَنس کے شَراب فَروخَت ہو تی ہو ۔
Blind piles بادی بواسیر ۔
Blind reader Noun نا مکمل پتے کے خط پڑھنے والا ۔ ڈاک خانے کا ملازم ۔
Blind sale Noun ان دیکھی فروخت ۔
Blind sand Noun چندھا ، تاریک بین
Blind search Noun بلائینڈ سرچ ۔ میموری یا دوسری سٹوریج ڈیوائس پر ڈیٹا کے لیے تلاش جس میں ڈیٹا کے آرڈر یا لوکیشن کا علم نہ ہو ۔
Blind shaft Noun دوکان میں وہ ٹیڑھا راستہ جو ایک سطح سے دوسری سطح تک ہو لیکن اُوپر تک نہ جاۓ ۔
Blind side Noun وہ رخ جو قابل نمائش نہ ہو ۔ غیر محفوظ پہلو ۔
Blind sight Noun آنکھ کے بیرونی پردے کو نقصان پہنچنے کی صورت میں بعض افراد کو اندھا قرار دئیے جانے کے بعد انہیں باقی ماندہ بصری قوت استعمال کرنے کا طریقہ سمجھانے سے کچھ افاقہ ہوسکنا ۔
Blind spot تاریک نُقطہ ۔ کور نُقطہ ۔ وہ جَگَہ جَہاں اپٹَک عصب ریٹینا کو چھوڑتی ہے ۔ یہ روشنی کے لیے غَیر حَساس ہے
Blind spot تاریک نُقطہ ۔ کور نُقطہ ۔ وہ جَگَہ جَہاں اپٹَک عصب ریٹینا کو چھوڑتی ہے ۔ یہ روشنی کے لیے غَیر حَساس ہے
Blind stamping Noun جلد کا ٹھپا جو رنگین نہ ہو ۔
Blind stitch Verb اندھی سلائی۔ ایسی سلائی کرنا جو سیدھی طرف سے نظر نہ آئے۔
Blind story Noun (فَنِ تَعمير) بَند مَنزَل ۔
Blind tiger Noun (عوامی) بھٹیار خانہ ؛ وہ جگہ جہاں لاٰئیسنس کے بغیر شراب فروخت ہو۔
Blind to بے خبر ہونا ۔
Blind tom آنکھ مچولی ۔ ایک قسم کا کھیل ۔
Blind tooling Noun جلد کا ٹھپا جو رنگین نہ ہو ۔
Blind triple Noun ایسا شخص جسے نہ دوا دی جائے اگر دی جائے تو نہ ہی دوا کا اثر ہو اور نہ ہی اس شخص کو معلوم ہو کہ اس کے ساتھ کیا ہے
Blind valley Noun بند وادی ۔