English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blind beetle Noun بھونرا جو رات کو آدمی پر گرتا ہے ۔ چاول کا ایک کیڑا ۔
Blind blocking Noun کتابوں کی جلدوں پر وہ گرم ٹھپا جس میں طلاکاری نہ ہو ۔
Blind boils پھوڑا جو پیپ آئے بغیر مندمل ہو جائے ۔
Blind by nature Adjective پیدائشی اندھا یا نابینا ۔
Blind coal Noun سلگنے والا کوئلہ جس میں آنچ نہ ہو ۔ بے شعلہ کوئلہ ۔
Blind colour Noun رنگ کور ، رنگ کا اندھا
Blind corner or bend or curve Noun, Verb, Adjective اندھا موڑ ۔ اچانک موڑ ۔ کھڑکی کی سکرین ۔ نابینا کر دینا ۔ بینائی سے محروم کرنا ۔ دھوکا دینا ۔ تاریک کرنا ۔
Blind craving Noun ہوکا ۔
Blind date Noun ايسے مَرد اور عورَت کے درميان مُلاقات کا وَعدَہ جِن کی پہلے کبھی مُلاقات نہ ہُوئی ہو ۔
Blind door Noun, Adjective وہ دروازہ جس کے آگے دیوار ہو ۔
Blind double Noun معالج اور مریض دونوں کو یہی دوا کے اثرات کے بارے میں علم نہ ہو
Blind faith or loyalty or hate etc Adjective اندھا اعتقاد وغیرہ ۔ پختہ عقیدہ ۔ پختہ یقین ۔
Blind fish Noun اندھی مَچھلی ۔
Blind fissure Noun صرف ایک طرف سے کھلا ناسور
Blind fold غیر محتاط ۔
Blind folded Adjective عقَل پَر پَردَہ پَڑا ہُوا ۔
Blind gallery Noun اندھی بند گلی جو صرف ایک طرف کھلتی ہو ۔
Blind gut Noun وہ تنگ گلی جو ایک طرف سے بند ہو ۔ اعور ۔
Blind hazard Noun تاش کا ایک کھیل ۔
Blind hooky Noun تاش کا ایک کھیل ۔
Blind lane بند گلی۔ کوچہ سر بستہ ۔
Blind lantern Noun چور لالٹین ۔
Blind letter Noun نا مکمل یا غیر واضح پتے والا خط ۔
Blind letter Noun نا مکمل یا غیر واضح پتے والا خط ۔
Blind level Noun وہ سطح جس کا تعلق ہنوز دوسری کانوں سے نہ ہو ۔
Blind loop Noun آنتوں میں رکاوٹ یا جراحی کے نتیجے میں وہاں پر جراثیموں کے پلنے کی وجہ سے اسہال وغیرہ ہونا ۔
Blind loop syndrome Phrase د یکھیے ۔
Blind man Noun ڈاک خانے کا ملازم جو نا مکمل پتے کی چٹھیاں پڑھتا ہو ۔
Blind man s buff
Blind mans bluff