English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blether غیر اہم چیزوں کے بارے میں گفتگو کرنا ۔
Blethered غیر اہم چیزوں کے بارے میں گفتگو کی ۔
Bletherskate Noun بکواسی ۔ بکّی ۔
Bletonism Noun احساس کے ذریعہ زمین دوز چشموں اور جھرنوں کو دریافت کرنے کی فرضی صلاحیت ۔
Bleuatre tache Noun وہ نیلا داغ جو ٹائیفائیڈ کے مریضوں کی جلد پر بخار کی حالت میں دکھائی دیتا ہے لطحہ ارزق
Blew بجایا منہ سے ہوا نکالی ۔
Blewits Noun کوکومتی کی ایک قسم جو کھائی جا سکتی ہے ۔
Blick Noun وہ چمک یا قزح رنگی جو چاندی یا سونے کو تپانے یا جلا کرنے میں ظاہر ہوتی ہے ۔
Blight مرجھانا خراب کر دینا ۔
Blight of the eye Noun آشوب چشم ۔
Blighted برباد ۔
Blighted area Noun گندی بستی ۔ گندہ علاقہ ۔
Blighter الوکا پٹھا ۔
Blighting Noun جھلسا دینا ۔ مرجھا دینا ۔
Blightingly Adverb مرجھا دینے کے انداز میں ۔ ٹھٹھرا دینے کے طور پر ۔
Blighty Noun وَلائتی ۔
Blimay مردود ۔
Blimey Interjection حیرت یا نفرت وغیرہ کے اِظہار کا کلمہ ۔
Blimp Noun چھوٹا ہَوائی جَہاز ۔ (عوامی) موٹا آدمی ۔ (سينِما) آواز روکنےکا(ساونڈ پَرُوف) بُوتھ
Blin Noun کیک جو پھلوں اور کریم سے بھر کر تیار کیا جاتا ھے۔
Blind بلائنڈ اندھا ۔ آنکھوں کی بينائی سے مَعذُور ۔
Blind age
Blind alley Adjective گلی جو آگے سے بند ہو ۔ بند گلی ۔ اندھی گلی ۔
Blind alley position Noun بند راستہ ۔ بے ترقی کا عہدہ ۔ اندھی گلی ۔
Blind arch Noun زیبائش محراب ۔
Blind area Noun کسی مکان کی دیوار کے باہر کا حصہ جو تھوڑا یا بالکل چھایا ہوا ہو ۔
Blind as a bat Adjective کَمزور بينائی والا ۔
Blind as a mole Noun, Adjective نابینا ۔ کور چشم ۔ اندھا ۔
Blind at night Noun, Adjective جسے رات کو دکھائی نہ دے ۔ شب کور ۔ رتوندے کا مریض ۔
Blind axle Noun وہ دھرا جو گاڑی کے چلنے میں مددگار نہ ہو ۔