English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blennenteria Noun اسہال مخاطی ، مخاطی سیلان
Blennioid Noun, Adjective ایک خاردار پر والی مچھلی کی طرح ۔ ایک طرح کی مچھلی ۔
Blennisthmia Noun نزلہ بلعوم
Blenno
Blennofthalmia Adjective ایک مَرض کا نام ہے
Blennogenic Adjective لعاب پیدا کرنے والا ۔ لعاب آفریں ۔ مخاط زا ۔
Blennogenous Noun مخاط زا
Blennoid Adjective لعاب کی طرح کا ۔ مخاط سا ۔
Blennoid mucoid Noun لیس دار بلغم نما ، مخاط نما
Blennometritis Noun رحم کے بطن کی سوزش
Blennophthalmia Phrase بلینو فتھلمیا : ایک مرض ۔
Blennoptysis Noun مخاط کا ڈھلک جانا
Blennorrhagia Phrase سوزاک ۔ جریان مخاط : میوکس کا اخراج ۔ سوزاک ۔
Blennorrhagic Adjective اخراج لعاب سے متعلق ۔
Blennorrhagica Noun آتشکی مادہ کی وجہ سے سوراسس
Blennorrheria پاخانے میں آنوں آنا ۔
Blennorrhoal Adjective سوزاکی اخراج (مہبل یا رحم سے)
Blennorrhoea Phrase سوزاک ۔ جریان مخاط : دیکھئے سوزاک یا مخاطی اخراج یا بلینورکیا ۔
Blennorrohoea قرحہ ، پرانا ، سوزاک جس میں پتلی پیپ آئے ۔
Blennothorax Noun سینہ لیس دار بلغم یا مخاط سے پُر
Blennuria Noun مخاط بولی ۔
Blenny Adjective بلینی ۔ خادار مہیپر ۔ چھوٹی خارا دار مہیپر مچھلیاں ۔ ساحلوں کے قریب پائی جاتی ہیں اتھلے تالابوں میں بھی ہوتی ہیں ۔
Blenonorrhagic rheumatism Noun سوزاکی گنٹھیا
Blenorrhagic arthritic Noun جوڑوں میں سوزا کی سوزش
Blenorrhagicum Noun آتشک کی وجہ سے پیدا ہونے والا سوراسس
Blenorrhoea Noun آنکھوں ، آنتوں کے کِسی دُوسرے حِصّے سے رطُوبت کا اِخراج ۔
Blenorrhoea gonorrhoea
Blent Noun مخلوط ۔ ممزوج ۔ مرکب ۔
Bleomycin Noun ایک جراثیم کش ۔
Blephar Adjective جِس کا پپوٹے سے تعلُّق ہو ۔ آنکھ کے پپوٹوں کی سوزِش ۔