English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Blandished | چاپلوسی کی ۔ | |
| Blandisher | Noun | خُوشامدی ۔ چاپلُوس ۔ ناز بَردار ۔ |
| Blandishment | Noun | چِکنی چُپڑی ۔ ميٹھی باتيں ۔ |
| Blandishments | Noun | دل جیتنے کی غرض سے گفتارو ۔ عمل جس سے محبت ظاہر ہو ۔ چونچلے ۔ ناز و ادا ۔ بناوٹ ۔ |
| Blandly | Adverb | خُوش اِخلاقی سے ۔ نَرمی سے ۔ |
| Blandness | Noun | نَرمی ۔ خُوش اِخلاقی ۔ |
| Blank | صاف کورا ۔ | |
| Blank acceptance | Noun | سادہ سکرائی ۔ |
| Blank acceptance of cheque | Noun | سادہ چک ۔ |
| Blank assignment | کھلی تفویض ۔ | |
| Blank bar | Noun | مداخلت بے جا کے مقدمے میں وہ تحریری بیان جس کے ذریعہ مدعی کو اس جگہ کو بتانے کے لیے مجبور کیا جاۓ جہاں مداخلت ہوئی ۔ |
| Blank bill | کوری ھنڈی جس پر مرسل الیہ کا نام نا ہو ۔ | |
| Blank bill of exchange | Adjective | سادہ چیک ۔ خالی چیک ۔ دستخط شدہ چیک جس پر رقم درج نہ ہو ۔ ہنڈی پر کسی شرط کے بغیر دستخط ۔ |
| Blank cartridge | Noun | خالی کارتوس ۔ بغیر گولی یا چھرے کا کارتوس ۔ |
| Blank charter | Noun | آزادی عمل کا پروانہ ۔ آزادی عمل کا حق ۔ |
| Blank check | Noun | دَستَخَط شُدَہ خالی چيک ۔ |
| Blank cheque | سادہ چیک ۔ | |
| Blank credit | بلا تحریر رقم ۔ سفارشی چھٹی ۔ | |
| Blank credits | Noun | ساکھی قرضے ۔ |
| Blank deed | کسی قسم کی دستاویز کا چھپا ہوا یا لِکھا ہوا نمونہ جس میں مضمون اصلی دستاویز لِکھنے کی گنجائش ہو ۔ | |
| Blank despair | Adjective | مکمل بے بسی ۔ بے بسی کی حالت ۔ |
| Blank door | Noun | نقلی دروازہ ۔ |
| Blank endorsement | بلا نام لکھنے منتقل الیہ کے ھنڈی پر انتقال کنندہ کا دستخط کرنا ۔ | |
| Blank experiment | Verb | تجربہ مخص ۔ کورا اختبار ۔ ايسا اختبار جو بض اوقات سلسلہ ميں شامل کر ليا جائے ۔ |
| Blank form | Noun, Verb | سادہ فارم ۔ ایسا فارم جس پر کچھ نہ لکھا ہو ۔ |
| Blank indorsement | بلا نام لکھے منتقل الیہ کے ھنڈی پر انتقال کنندہ کا دستخط کرنا ۔ | |
| Blank mortgage | Noun | سادہ رہن ۔ |
| Blank plain | Adjective | خالی چھوڑا ہوا ۔ سادہ شے ۔ جس پر کچھ درج نہ ہو ۔ مطبوعہ فارم جس میں پر کرنے کے لیے خالی جگہیں چھوڑ دی گئی ہوں ۔ کوری قبولیت ۔ |
| Blank stock | Noun | کورا اسٹاک ۔ سادہ اسٹاک ۔ |
| Blank test | Noun | عاری تشخیص ۔ |