English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blameably Adverb الزام یا ملامت کے طور پر ۔
Blamed الزام دیا ۔
Blameful Adjective موردِ اِلزام ، قصور وار ۔ جِس کا قصور ہو ۔
Blamefully Adverb مجرمانہ طریقے پر ۔
Blamefulness Noun مذمومیت ۔
Blameless Adjective بے گُناہ ۔ پاک ۔ مَعصُوم ۔
Blamelessly Adverb بے گُناہی سے ۔ بِلا اِلزام ۔
Blamelessness Noun بے گُناہی ۔ بے تَقصيری ۔
Blamer Noun الزام لگانیوالا ۔
Blameworthiness Verb, Adjective جرم ۔ قابلِ ملامت ہونا ۔ گنہگاری ۔ قابلِ مواخذہ ہونے کی کیفیت ۔
Blameworthy Adjective قابل الزام ہونا ۔ قابل ملامت ۔
Blanc fix بلانک فکس ۔ مصنوعی بیریم سلفیٹ ۔ رنگ بنانے کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔
Blanc fixe Noun سُفيدَہ ۔ سَفيد رَنگ کا ايک سَفُوف ۔
Blanc mange
Blancard Noun نارمنڈی کا بنا ہوا کتان ۔
Blanch زرد ہو جانا ۔
Blanche tache Noun سفید دھبہ جو امراض متعدیہ میں جگر پر دکھائی دیتا ہے لطحہ کبدی ابیض
Blanched زرد ہو گیا ۔
Blancher Noun رَنگ کاٹ ۔ سَفيد بَنانے والا ۔ اُجالنے والا ۔
Blanchimeter Noun وہ آلہ جو کلورائیڈ آف لائم کی سفید کرنے کی قوت کا اندازہ لگاتا ہے ۔
Blancmange Noun مکئی کے آٹے کا حلوہ ۔ مکئی کے آٹے سے تیار کردہ حلوہ ۔
Blanco Noun, Verb پیٹی وغیرہ چمکانے کا سفید پوڈر ۔ اِس قِسم کا رنگین سفوف ۔ سفوف سے چمکانا ۔
Bland مَلطَف ۔ سوزِش نہ کَرنے والا ۔ نَرم
Bland absolute Noun غیر محرک غزا
Bland fluids Adjective ایسی پینے والی چیزیں جو معدے کو مشتعل نہ کریں مثلا دودھ آب جو ۔
Bland in speech Adjective نرم گفتار ۔ نرم گفتاری ۔
Blandiloquence Noun خوشامدانہ گفتگو ۔ چکنی چپڑی باتیں ۔
Blandiloquent Adjective خوشامدانہ گفتگو کرنے والا ۔
Blandin gland Noun زبان کے سامنے کے غدود
Blandish چاپلوسی کرنا ۔