English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Biventricular Noun دل کے دونوں بطن سے متعلقہ
Bivial Adjective خار پشت یا ستارہ ماہی کی پچھلی دو قنابوں کا یا ان سے متعلق ۔
Bivious Adjective دو راستے والا ۔ دو قنایوں والا ۔
Bivitelline Noun دوصفارینی
Bivium Noun خار پشت یا ستارہ ماہی کی پچھلی دو قنابیں ۔
Bivocal Noun دو مصوتوں کا مجموعہ ۔
Bivocalised Adjective دو مصوتوں کے درمیان ۔
Bivouac آسمان تلے بغیر ٹینٹ کے رات گزارنا ۔
Bivouacked آسمان تلے بغیر ٹینٹ رات گزاری ۔
Biweekly Adjective پندرہ روزہ ۔ مہینہ میں دو بار ۔
Bix Noun بی آئی ایکس ۔ بائٹ انفارمیشن ایکسچینج کا مخفف ۔ ایک آن لائن سروس جس کا آغاز بائیٹ میگزین نے کیا ، اب دیلفی انٹر نیٹ سروسز کارپوریشن کے پاس ایک آپریٹ کرنے کے علاوہ مالکانہ حقوق بھی ہیں ۔ بی آئی ایکس اب ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر سے تعلق رکھنے والی ای میل ، سافٹ ویئر ڈاﺅن لوڈز اور کانفرنسوں کی پیشکش کرتی ہے ۔
Bixa Noun چھوٹے درخت کی ایک جنس جس کے پھولوں سے ایک قسم کا رنگ بناتے ہیں ۔
Bixa oimna Noun لٹکن
Bixa ormana Noun گل جعفری ، سندور یا پھول
Bixarial Adjective دو محوری ۔
Bixin Noun اناٹا ، انوٹو رنگ کا بنیادی عنصر ۔
Biyan Name بیان ۔ ظاہر کرنا ۔ تفصیل سے بتانا ۔ آشکار کرنا ۔
Biyearly Adjective دو سالَہ ۔
Biz کام کاج کاروبار ۔
Bizarre انوکھا ۔
Bizarreness Noun اِنفَرادِيَت ۔ بے تُکّا پَن ۔
Bizarrerie Noun بھونڈا ۔ بھدّا پن ۔ بیوقوف ۔ بے عقل ۔ نا سمجھ ۔
Bizonal Adjective دو خِطّی ۔
Bizonia Noun بائی زونیا ۔
Bizygomatic Adjective رخسار کی دو ہڈیوں کا یا ان سے متعلق ۔ رخسار کی دو ہڈیوں کو ملانے والا ۔
Bj0celoscope Noun کفہ بین
Bk symbol for the element berkelium Phrase بی کے ، عنصر برکیلیم کی علامت ہے ۔
Bkg money lent Adjective قرض ہاتھ اُدھار ۔
Blab غیر متعلقہ شخص کو راز کھولنا ۔
Blab school Noun امریکہ وغیرہ کا وہ اسکول جہاں بچوں کو اکیلے باجماعت میں زور زور سے سبق یاد کرایا جاتا تھا اور بعد میں معلم ایک لڑکے کو لا کر سبق سنانے کو کہتا تھا ۔