English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Birthday cake Noun سالگرہ کے دن کاٹا جانے والا کیک ۔
Birthday card Noun سالگرہ کا کارڈ ۔
Birthday honours Noun بادشاہ کے جنم دن پر نوازے گئے خطابات ۔
Birthday suit بدن ۔ خالی بدن ۔
Birthmark Noun غیر معمولی بھورا یا سُرخ پیدائشی نِشان ، لہسن ۔
Birthplace Noun مولد ۔ جائے پیدائش ۔
Birthrate Noun شرح پیدائش کسی ملک کی ۔
Birthrate range Noun شرح پیدائش کا رقبہ ۔
Birthright Noun پیدائشی حق ، ملکیت یا وراثت وغیرہ کا جیسے بڑے بیٹے کا ۔
Birthstone Noun نگینہ جو عام اعتقاد کے مُطابِق کِسی کی پیدائش کے مہینے سے مُناسِب رکھتا ہے ۔
Birthwort Noun ایک قسم کی جھاڑی جس کی جڑ وضع حمل میں مفید ہوتی ہے ۔
Bis Adverb دوبارَہ ۔ تَکرار ۔
Bis a prefix indicating that two identical group of ligands are present as in bisbenzenechromium Phrase بس ، سابقہ جو کسی مرکب میں ایک جیسے دو گروپس کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے مثلاَ bisbenzenechromium
Bis dat qui cito dat Noun جلدی دیا تو دونا دیا ۔
Bis in d Noun دن میں دو بار
Bisaccate Adjective دو تھیلی والا ۔ دو کیسہ والا ۔
Bisacody Noun ملین دوا جو شافہ کی صورت میں بھی دستیاب ہے ۔
Bisacodyl Phrase بائی سیکوڈل : دیکھئے ڈلکولیکس ۔
Bisacromial Noun دو شاخوں والی
Bisalt Noun ترشی نمک
Bisam Name بسام ۔ بہت تبسم والا ۔ بہت مسکرانے والا ۔ خوش شکل ۔ ہنس مُکھ ۔
Bisat Name بساط ۔ ہمت ۔ حوصلہ ۔ طاقت ۔ وسیع ۔ وسعت ۔
Bisaxillary Noun ایطینی
Biscacha Noun خرگوش کی قسم کا ایک جنوبی امریکا کا جانور ۔
Biscara button Noun دنبلک ، دمل
Biscayan Adjective بسکے کا رہنے والا ۔
Bische پیچش ۔
Biscuit Noun مٹّی کے برتن کی وہ حالت جو اُنھیں بھٹی میں پکانے کے بعد مگر اِن پر وارنش کرنے اور نقش بنانے سے پہلے ہوتی ہے ۔
Biscuit bisque
Biscuit colour Noun ہلکا بھورا رنگ ۔