English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Birth cross Noun آڑی پیدائش
Birth customs Noun پیدائشی رواج ۔
Birth date Noun تاریخ پیدائش ۔
Birth day Adjective یوم ولادت ۔ سالگرہ پیدائش کا دن اور وقت ۔
Birth defective Noun پیدائشی نقص تغزیہ یا بناوٹ
Birth injury Noun وقت پیدائش بچہ کو لگنے والی ضرب یا اذیت
Birth is much breeding is more
Birth mark Noun پيدائیشی نِشان ۔
Birth night Noun شب پیدائش ۔ شب ولادت ۔ پیدائش کی یادگار رات ۔
Birth order Noun ترتیب پیدائش ۔
Birth pang Noun درہ زہ ۔ بدنظمی اور آفت جو سماجی انقلاب کے وقت ہوتی ہے ۔
Birth paralysis Noun جنم شل ۔
Birth place Noun مُقامِ پيدائیش ۔ جَنَم بھُومی ۔
Birth rate شرح پیدائش ۔
Birth register رجسٹر پیدائش ۔ جس میں پیدائش کی تاریخ لکھی جاتی ہے ۔
Birth registration
Birth right پیدائشی حق ۔ پیدائشی حصّہ ۔
Birth rites Noun پیدائشی رسوم ۔
Birth rituals Noun پیدائشی رسومات ۔
Birth root Noun امريکی سوسَن ۔
Birth stone Noun جَنَم پَتھَر ۔ قيمتی پَتھَر ۔
Birth stories Noun جاتک کتھا ۔ جاتک کہانیاں ۔
Birth symbolism Noun ولادتی اشاریت ۔
Birth trauma Adjective وہ بے چینی جو پیدایش کے وقت سے کسی وجہ سے لگ گئی ہو ۔
Birth traumatic Noun بوقت ولادت بچے کی چوٹ لگنا ، باضرب آنا
Birth truama Noun جنم رجہ ۔ خوف کا ابتدائی محج
Birth virgin Noun باکرہ ، زائی ، خود زائی
Birth wort
Birthday Noun یوم پیدائش ۔پیدائش کا دن ۔ جس دن پیدائش ہوتی ہے ۔
Birthday book Noun وہ کتاب جس میں دوستوں کے سالگرہ کے دن لکھ لیے جاتے ہیں ۔