English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Birefringent Adjective ذُو عاطِف ۔ دو غير مَساوی اِنعطاف کَرنے والا ۔
Bireme Noun قَديم يُونانی دو مَنزلَہ کَشتی ۔
Biretta Noun ایک چوکور عموماً سیاہ ٹوپی جِس میں سے تین چِپٹے کونے نِکلتے ہیں ۔ عموماً پادریوں کے سر پر ۔
Birhinia Noun ملی جلی دوہری ناک والا (مسخوط)
Birkeland and tyde furnace Adjective ایسی بھٹی جس میں برقی قوس کے ذریعے ہوا سے نائٹروجن کی تنصیب کی جاتی ہے ۔
Birkeland eyre furnace
Birkie Noun, Adjective زندہ دل ۔ بانکا شخص ۔
Birkland eyde process
Birl Verb انڈيلنا ۔ کاتنا ۔
Birlinn Noun ایک کشتی جو اسکاٹ لینڈ کے مغربی جزیروں کے سردار لوگ استعمال کرتے تھے ۔
Birmingham Noun انگلینڈ کا ایک شہر ۔
Birminghamize Verb مصنوعی آرائش کرنا ۔
Birne Noun ناشپاتی ۔
Birns Noun چونا سے جلے ہوئے
Biro Noun بال پوائنٹ پین ۔ لکھنے والا پین ۔ سیاہی والی پنسل ۔
Birosterate Noun دوہری گردن والا
Birostrate Adjective دو منقاری ۔
Birostris Noun دو گردنوں والا
Birotate Verb دوہرا گھمانا ۔
Birotation Noun دوہری گردش ۔
Birr Verb دھڑ دھڑ کی آواز نکالنا ۔
Birsle Verb سینکنا ۔ خشک کرنا ۔
Birth Phrase پیدائش ۔ جنم ۔ ولادت : ماں کے پیٹ سے بچے کو باہر دھکینے کا عمل ۔ پیدائش کا عمل ۔
Birth after action Noun آنول ، مشیمہ ، پھول ، نال زچگی کے بعد رحم میں سے خارج ہونے والی آنول نال ، ناف کی ڈوری اور جھلیاں
Birth breech Noun رحم میں بچے کی ایسی حالت جس میں پیدائش کے وقت چوتڑ پہلے باہر آتے ہیں جبکہ نارمل حالت میں سر پہلے باہر آتا ہے
Birth canal Noun وہ پر نالہ جس کے راستہ بچہ ماں کے پیٹ سے باہر نکلتا ہے
Birth certificate سر ٹیفیکیٹ تاریخ پیدائش ۔
Birth concealment of
Birth control ضَبطِ توليد ۔
Birth control ضَبطِ توليد ۔