English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Birds nest orchid
Birds nesting
Birds of a feather Adjective ایک سا ذوق رکھنے والے ۔ ہم مذاق لوگ ۔
Birds of a feather flock together Phrase ہم مزاج لوگ ساتھ ساتھ رہتے ہیں
Birds of a feather fly together Idiom کندہم جنس باہم جنس پرواز ۔
Birds of a feather together کندنہ جنس باہم جنس پرواز ۔
Birds of feather flock together Idiom کبوتر با کبوتر ۔ باز با باز ! ۔
Birds of passage Noun آکر گزرنے والا شخص ۔
Birds of wings are fluttering Phrase پرندوں کے پر پھڑ پھڑا رہے ہیں
Birds sing and the fragrance of flowers add to our joy Phrase پرندے چہچانا شروع کر دیتے ہیں اور پھولوں کی سونی سونی خوشبو ہماری خوشی میں اضافے کا باعث بنتی ھے
Birds sing in the morning Phrase صبح کے وقت پرندے گاتے ہیں
Birds song and the fragrance of flowers and to our joy
Birds songs and the fragrance of flowers add do our joy Phrase پرندوں کے گانےاور پھولوں کی مہک ہماری خوشی میں اضافہ کرتی ہے
Birds spit
Birds take rest in their nest Phrase پرندے اپنے گھونسلوں میں آرام کرتے ہیں
Birds take rest in their nests Phrase پرندے اپنے گھونسلوں میں آرام کرتے ہیں
Birds take rest in their nests and people also go to their homes Phrase پرندے اپنے گھونسلوں میں آرام کرتے ہیں اور لوگ بھی اپنے گھروں کو جاتے ہیں
Birds were caught Phrase پرندے پکڑ لیے گئے ۔
Birds were chirping Phrase پرندے چہچہا رہے تھے
Birds were hopping about Phrase پرندے پھدک رہے ہیں
Birds will be making a nest Phrase پرندےگھونسلہ بنارہےہوں گے
Birds will build their nests Phrase چڑیائیں اپنے گھونسلے بنائے گی
Birds will fly in the air Phrase پرندےہوامیں اڑیں گے
Birds will have been chirping since morning Phrase پرندے صبح سے چہچہا رہے ہوں گے
Birdseed Noun چِڑیوں کا چوگا ، دانہ ۔ پرندوں کا کھانا ۔ دانہ جو ہم چِڑیوں کو کھانے کے لیے دیتے ہیں ۔
Birdsong Noun چہچہا ، چِڑیوں کا گانا ۔ چِڑیوں کی بولنے کی آواز ۔ پرندوں کی چوں چوں ۔
Birdy Noun ایک چھوٹی چڑیا ۔
Bire fringence Adjective قلموں مثلا کیلسائیٹ یا بعض دوسری اشیاء جس سے گزرنے پر روشنی کا دوھرا جھکائو اگر فلم میں سے چیز کو دیکھا جائے تو اُس کی دو شبیہیں نظر آئیں گی ۔
Bired eyed Adjective برڈ آئیڈ ۔ عقابی آنکھ تیز نظر رکھنے والا ۔
Birefringence Noun ذواِنعطافِيَت ۔ دو غير مَساوی کِرنيں بَنانے کے لِيے روشنی کی دوہری تَکسير ۔