English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bird of prey Noun گوشت خور شِکاری پَرِندَہ ۔ جيسے عَقاب ۔ شاہين ۔
Bird of same feather ایک جیسی عادتوں والے ۔
Bird of washington Noun امریکی عقاب ۔
Bird of wonder Noun عنقا ۔
Bird or beast of prey Noun شکاری پرندہ یا شکاری جانور ۔
Bird organ Noun چڑیوں کو بولنا سکھانے والا چھوٹا باجہ ۔
Bird papper Noun چِڑی مِرچ ۔ سُرَخ مِرچ کی ايک قِسَم ۔
Bird pepper Noun گول مرچ ۔
Bird s eye view طائرانہ نظارہ ( شہر وغیرہ کا بلندی سے) ۔
Bird sanct Adjective مامن طیور ۔ ایسا جزیرہ یا محصور علاقہ جس میں پرندوں کو قانونی طور پر تخفظ حاصل ہو ۔
Bird seed Noun دانَہ دُنکا ۔ چوگا ۔
Bird song Noun پرندوں کی چہچہاہٹ ۔
Bird watching Adjective برڈ واچنگ ۔ طیور بینی ۔ پرندوں کا مطالعہ ان کے فطری ماحول میں ۔
Bird witted Adjective دیر تک توجہ کرنے کی صلاحیت نہ رکھنے والا ۔
Bird woman Noun خاتون ہَوا باز ۔
Birdal Name بیربل: قیمتی ۔ نادر ۔ بیش قیمت زر و جواہر ۔
Birdbrain Noun بدّھو یا بھگوڑا آدمی ۔ اِدھر اُدھر بھاگنے والا آدمی ۔
Birdcage Noun چِڑیا کا پِنجرہ عموماً تاروں کا بنا ہوا یا اِس سے مِلتی جُلتی چیز ۔
Birdcherry
Birder Noun پرِندوں میں دِلچسپی رکھنے والا ۔ پرِندوں کا شوقین ۔ پرندے پالنے والا ۔
Birder bird watcher Noun چِڑی مار ۔ پَرِندے پالنے اور شِکار کھيلنے والا ۔
Birdh bark Noun بھوج پتر ۔
Birdie Adjective برڈی ۔ طیور اصغر ۔ بہت چھوٹے پرندے ۔
Birdikin Noun چھوٹی چڑیا ۔
Birdlet Noun چھوٹی چڑیا ۔
Birdlime Noun چِڑیوں کو پکڑنے کے لیے لگایا جانے والا لاسا ۔ چِڑیوں کو پکڑنے والا جال ۔
Birdlimy Adjective لاسا دار ۔
Birdling Noun چھوٹی چڑیا ۔
Birdman Noun چڑیوں کا کاروبار کرنے والا ۔ ہوا باز ۔
Birdmouthed Adjective چڑیوں کی طرح منہ والا ۔