bird – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برڈ ۔ پرندہ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

برڈ ۔ پرندہ ۔ پردار دو پایہ گرم خون رکھنے والا اور انڈے دینے والا جاندار پرندے عام طور پر مفید جاندار ہیں ۔ بیج بکھیرتے ہیں ۔ نقصان دہ حشرات کھا جاتے ہیں ۔ انڈے اور گوشت مہیا کرتے ہیں ۔ پیغامات بھیجنے کے کام آتے ہیں ۔ کچھ پرندے مردار خوری کر کے ماحول کو صاف کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

چڑیا پکڑنا یا شکار کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پَرِندَہ ۔ چِڑيا ۔ پَنچھی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پھانسی کاسزاوار ۔ پھانسی پانے والا ۔

🔹 Roman Urdu