English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bionomy Adjective بائیو نومی ۔ حئی معاشیات ۔ زندگی کے اہم ترین افعال سے متعلقہ قوانین کا علم ۔
Bionosis Noun حیوی مرض
Bionoss Noun زندہ جسم
Bioosmotic
Bioparasitic Noun طفیلی برطفیلی
Bioparous Noun توام ، جڑواں بچوں کو جنم دینے والی
Biophagus Noun زندہ اجسام کو کھانے والا
Biophore Adjective بائیو فور ۔ ذرہ حیات ۔ ویز مین کی زندہ مادے کی مفروضہ اکائی ۔
Biophose Noun حامل حیات
Biophylactic Noun محافظ حیات
Biophylaxic Noun میکانیہ حفاظت
Biophysical Adjective حياتی طَبيعياتی ۔
Biophysicist Noun ماہِر حَياتی طَبيعيات ۔
Biophysics Adjective بائیو فزکس ۔ حیاتی طبیعات ۔ مخلوط علم جس میں مطالعہ طبعی طریقوں سے کیا جاتا ہے ۔
Biophysics the study of the physics of biological structures Phrase حیاتیاتی طبیعات ، جانوروں میں طبیعات کے اصولوں کا مطالعہ حیاتیاتی طبیعات کہلاتا ہے ۔
Biophysiography Noun وضعی حیاتیات
Biophysiologist Noun جاندار ہستی کے عضویات کا محقق ۔
Biophysiology Noun حیاتی فعلیات
Biopic Noun ایک فلم جو کسی کی زندگی کی داستان بیان کرے ۔
Bioplasia Noun نموبالغذا
Bioplasm Adjective بائیو پلازم ۔ مایہ حیات ۔ نخزمایہ یا حئی مایہ پروٹو پلازم ۔
Bioplast Adjective بائیو پلاسٹ ۔ ذرہ حیات ۔ حئی نہوضہ مایہ حیات کا باریک ترین حصہ ۔
Bioplastic Adjective نخزمایہ کے اس حصے سے متعلق ۔
Biopoiesis Adjective بائیو پوئیسز ۔ حئی تبدل ۔ زندہ مادے کا ان پیچیدہ نامیاتی مالیکیولز سے ارتقا جو خود تو زندہ نہیں ہوتے لیکن اپنی نقل تیار کر سکتے ہیں ۔
Biopolymer Noun حَياتی کَثير سالمِيَہ ۔
Biopsy Greek حیوی تَشخیص ۔ جاندار کا مُشاہدہ ۔
Biopsychics Verb حیوی نفسیات ۔ ایسے ذہنی عمال جن کا مطالعہ عضویہ کی زندگی کے تعلق سے کیا جاتا ہے
Biopsychology Noun حیاتی نفسیات ۔
Bioptome Noun بائوپسی کے لیے کاٹنے والا آلہ ۔
Biopyoculture Noun زندہ پیپ کی کاشت ۔