English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Biomagnetic Adjective مقناطیسیت حیات سے متعلق ۔
Biomagnetism Noun حیوانی مقناطیسیت ۔
Biomarker Noun ٹیو مرمارکر
Biomass Adverb بائیو ماس ۔ حئی انبار ۔ کسی مخصوص علاقے میں مخصوص اجسام کی آبادی میں زندہ مادے کے انبار تودے ۔
Biomaterial Noun جلے کے علاج میں مستعمل مصنوعی جلد
Biomathematics Adjective بائیو میتھے میٹکس ۔ حیاتیاتی ریاضی ۔ زندہ اجسام مین رونما ہونے والے پراسس پر لاگو کیا جانے والا ریاضیاتی عمل ۔
Biome Adjective بائیو می ۔ پودوں اور حیوانوں کی حیاتیاتی برادری ۔
Biomebrane Noun خلیہ کی جھلی
Biomechanics Noun حيوی ميکائيات ۔
Biomedicine Noun حيوی طِب ۔
Biometer Noun پیمانہ حیات ۔
Biometerician Noun حیات پیما گر ۔
Biometrics Noun بائیو میٹرکس ۔ روایتی طور پر انسانی حیاتیاتی خصوصیات کی پیمائش اور تجزیہ کی سائنس ۔
Biometry Adjective بائیو میٹری ۔ حیاتی شماریات ۔ بائیو لوجی کا مقداری مطالعہ زندہ اجسام کے مطالعہ کے لیے شماریات کا استعمال ۔
Biometry biometrics
Biomicroscope Noun حیوی خوردبین
Biomodulation Noun حیاتی ردعمل
Biomodulator Noun حیاتی ردعمل واضح کرنے والا
Biomolecules بائیو مالیکیولز ۔ ایسے پیچدہ نامیاتی مالیکیولز جو زندگی کی بنیاد ہیں یعنی وہ زندہ اجسام کو تعمیر کرنے ، ان کو نشوونما کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔ مثلاً کاربوہائیڈ ریٹس ، پروٹینیں اور امائنو ایسڈز وغیر ہ ۔
Biomorph Noun زِندہ اجسام پر مبنی آرائش یا ڈیزائن ۔
Biomorphic art Noun ذی روحی فن ۔
Biomotor Noun منفاس
Bionergy Adjective بائیو انجینیئرنگ ۔ جسم کے ایسے اعضا تبدیل کر کے ان کی جگہ مصنوعی اعضا لگانا جو خراب ہو چکے ہوں ضائع ہو جائیں یا درست طور پر کام نہ کر رہے ہوں ۔
Bionic Adjective برق حیاتی ، مصنوعی اعضا یا جِسم رکھنے والا یا اِن کی مدد سے مافوق الفِطرت طاقت حاصِل کرنے ولا ۔
Bionics Adjective بائیو نیکس ۔ حیوی ۔ بائیالوجی کے تعلق کا مطالعہ زندہ اجسام کے مطالعہ ۔ میں شماریات کا اطلاق ۔
Bionoics Adjective حیاتیات کا وہ شعبہ جو زندہ اجسام اور ان کے ماحول سے بحث کرے ۔
Bionomic bionomical
Bionomical Adjective حیوی یا حیاتی معاشیاتی یا ماحولیاتی ۔
Bionomics Adjective بائیو نومکس ۔ حئی ماحولیات ۔ کسی جسم اور اس کے ماحول کے درمیان پائے جانے والے تعلق کا مطالعہ کسی جسم کی نشوونما پر ماحول کے اثرات ۔
Bionomist Noun ماہِر حَياتی مُعاشِيات ۔