biomolecules – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بائیو مالیکیولز ۔ ایسے پیچدہ نامیاتی مالیکیولز جو زندگی کی بنیاد ہیں یعنی وہ زندہ اجسام کو تعمیر کرنے ، ان کو نشوونما کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔ مثلاً کاربوہائیڈ ریٹس ، پروٹینیں اور امائنو ایسڈز وغیر ہ ۔

🔹 Roman Urdu