English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Biograph Verb کسی کی سوانح حیات لکھنا ۔
Biographee Noun وہ شخص جس کا تذکرہ لکھا گیا ہو ۔
Biographer Noun سَوانح نِگار ۔ سيرَت نِگار ۔
Biographic Adjective تذکرے یا سیرت وغیرہ سے متعلق ۔
Biographical Adjective سیرت نگاری یا تذکرہ نویسی سے ۔
Biographical biographic
Biographical inventory tests Adjective اس آزمایش کا مقصد آرٹسٹ اور سائنسدانوں میں تخلیقیت پرکھنا ہوتا ہے ۔
Biographical type case study Adjective ایسی کیس ہسٹری جس میں فرد کے نفسیاتی جسمانی اور تعلیمی نشوونما کے احوال ہوں ۔
Biographically Adverb سَوانِحی انداز سے ۔
Biographist Noun سیرت نگار ۔ سوانح نگار ۔
Biographize Verb سوانح عمری لکھنا ۔ سوانح نویسی ۔
Biography سیرت سوانح حیات ۔
Biohazard Noun ہر وہ شے جو زائدہ چیزوں کے لیے خطرناک ہے ۔
Bioidegradation Noun کیمیائی مادوں کو کم مضرت رساں بنانا
Bioincompatible Noun زندگی کے ساتھ غیر ہم آہنگی ، زندگی کو دکھ پہنچانے والا
Bioinplant Noun مصنوعی اعضاء کی پیوند کاری
Bioinstrument Noun حَياتی آلَہ ۔
Biokinetics Adjective وہ نظریہ کہ کوئی جاندار شئے اپنے ارتقاء میں متواتر تغیرات سے دو چار ہوتی ہے ۔
Bioling point Adjective نقطء جوش نقطء لمعان
Biolinguistics Noun حیاتیاتی لسانیات ۔
Biologic Adjective حیاتیاتی ۔ حیات یا علم الحیات سے متعلق ۔
Biological Adjective حیاتیات یا نامی انواع کے مُطالعے سے تعلق رکھنے والا ۔ کِسی زِندہ وجود کے اندر کا کار فرما نِظام حیات ۔
Biological adjustment Noun حیاتیاتی توافق ۔
Biological age Noun ظاہری طور پر تعین کردہ عمر ۔
Biological barrier Noun حیاتیاتی روک ۔
Biological battery Noun حَياتِياتی بيٹری ۔
Biological behaviour Noun حیاتیاتی کردار ۔
Biological biologic
Biological clock Noun حَياتِياتی گھَڑی ۔
Biological coefficient Noun حالت سکون میں برن میں جمع قوت