English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Biodynamical | Adjective | حیوی یا حیاتیاتی حرکیاتی ۔ |
| Biodynamics | Noun | حَياتِياتی حَرکِيات ۔ |
| Bioecology | Noun | حَياتی ماحولِيات ۔ |
| Bioelement | Noun | حیوی عنصر |
| Bioenergetics | Adjective | بائیو انرجیٹکس ۔ حیاتیاتی توانائیات ۔ زندہ اجسام میں توانائی کے بہاو اور تبدیلی کا مطالعہ ۔ |
| Bioengineering | Mechanics | خُور الیکٹرانِی یا میکانکی سامان کی تیاری ۔ مَثلاً ایکسرے مَشین |
| Bioengineering the application of engineering principles to biological system | Phrase | بائیو انجینئرنگ ، طب سے متعلق انجینئرنگ کا شبعہ جو طبعی معلومات کے لیے آلات ایجاد کرتا ہے مثلا ایکسرے مشین ۔ |
| Bioequavolance | Noun | ایک ہی دوا کی ایک جیسی خوراکیں |
| Bioethics | Noun | حَياتی اِخلاقِيات ۔ |
| Bioethies | Noun | حیاتی اخلاقیات |
| Biofeedback | Noun | حَياتی باز افزايش ۔ |
| Biofeedback | Noun | حَياتی باز افزايش ۔ |
| Bioflanoroid | Noun | ممیلیا جانوروں میں رنگ |
| Biogas | Adjective | بائیو گیس ۔ گیسوں کا آمیزہ جن میں میتھین کاربن ڈائی آکسائیڈ ہائیڈروجن اور کچھ دوسری گیسوں کی خفیف مقدار شامل ہے ۔ |
| Biogastrone | L. Quod Vide | بایو گیسٹرون |
| Biogen | Adjective | بائیوجین ۔ حیات زا ۔ فرضی پروٹین کا مالیکیول جو غیر مستحکم ہوتا ہے لیکن زندہ چیزوں کے ضروری خواص رکھتا ہے ۔ |
| Biogenesis | Adjective | بائیو جینسز ۔ ارتقا حیات ۔ حیوی تولید حیات ازحیات یہ نظریہ کہ تمام زندہ چیزیں صرف زندہ چیزوں سے پیدا ہوئی ہیں ۔ |
| Biogenesist | Noun | اس نظریے کا حامی کہ زندہ مادہ ہمیشہ قبل سے موجود زندہ ہی مادہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Biogenetic | Adjective | حيوی توليد ۔ مَندَرجَہ بالا حَياتی نَظَرِيے سے مُتَعلِق ۔ |
| Biogenetic law | Adjective | بائیو جینٹک لا ۔ قانون ارتقا حیات ۔ یہ نظریہ یا تصور کہ اعلیٰ تر حیوانات کے ارتقا کے دروان تین مرحلے نمودار ہوئے جو ادنیٰ قسم کے اجداد کے بالغوں میں موجود مرحلوں سے مشابہہ ہیں ۔ |
| Biogenetic motives | Noun | زندہ جسم نامی کے اخصال سے پیدا شدہ ۔ |
| Biogenic | Adjective | نامی وجودوں کا پیدا کردہ ۔ نامی وجودوں سے مُتعلِقہ ۔ مشہور وجودوں کا پیدا کردہ ۔ |
| Biogenist | Noun | اس تاریخ کا جاننے والا ۔ |
| Biogeny | Noun | زندہ جسم نامی کے ارتقاء کی تاریخ ۔ زندگی کے ماقبل وجود سے زندگی کا ارتقاء ۔ |
| Biogeochemical cycle | Adjective | بائیو کیمیکل سائیکل ۔ حیاتیاتی مادوں کی گردش ۔ کرہ حیات میں کمیائی مادوں کا بہو اور گردش ۔ یہ گردش ذی روح اور غیر ذی روح اشیا کے درمیان ہوتی ہے مثلا نائٹروجن کا چکر اور پانی کا چکر ۔ |
| Biogeographic biogeographicaly | — | — |
| Biogeographically | حَياتی جُغرافِيائی انداز سے ۔ | |
| Biogeography | Adjective | بائیو جیو گرافی ۔ حیاتی جغرافیہ ۔ پودوں اور حیوانات کی جغرافیائی تقسیم ۔ |
| Biognosis | Noun | علم الحیات |
| Biognosy | Noun | علم الحیات ۔ |