English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bioastronautics | Noun | حيوی خَلائيات ۔ خَلائی حَياتِيات ۔ |
| Bioavailability | Noun | حَياتی اثَر پَزيری ۔ |
| Biobibliographical | Adjective | کسی مصنف کے حالات زندگی و تصانیف کے بیان سے متعلق ۔ |
| Bioblast | Noun | بے شکل مادہ حیات کا وہ چھوٹا تودہ جس میں شکل بننے کی قوت ہو ۔ |
| Bioc o enosis | — | — |
| Biocanversion | Adjective | بائیو کنورشن ۔ حیوی تبدیلی ۔ حیاتیاتی ذرائع مثلا حیوانوں ۔ جراثیم یا پودوں کے ذریعے توانائی کی ایک شکل کا دوسری شکل میں ربدیل ہونا ۔ |
| Biocatalyst | Noun | حَياتِياتی عمَل انگيز ۔ |
| Biocellate | Adjective | ایسے اعضا یا اشیا جس پر آنکھ کی مانند دو نشان ہوں ۔ جیسے پروں پر ۔ |
| Biocentric | Adjective | زندگی کو ایک مرکزی حقیقت سمجھنے والا ۔ |
| Biochemical | Adjective | حَياتی کِيمِيائی ۔ |
| Biochemical genetics | Noun | حیاتی کیمیاوی تولید |
| Biochemical method | Noun | حیاتی کیمیائی طریقہ ۔ |
| Biochemics | Noun | کیمیائے حیات |
| Biochemist | Adjective | بائیو کیمسٹ ۔ حئی کیمیا دان ۔ عالم حیاتیاتی کیمیا ۔ بائیو کیمسٹری کا بھرپور علم رکھنے والا فرد ۔ |
| Biochemistry | بائیو کمیسٹری ( حیاتیاتی کیمیا ) ۔ زندہ اجسام میں پائے جانے والے مادوں کا مطالعہ ۔ اس میں ان اجسام ( نظاموں) میں رونما ہونے والے کیمیائی تعاملات کا مطالعہ بھی شامل ہے ۔ | |
| Biochemistry the branches of chemistry and biology associated with the study of the chemistry of living systems and their products | Phrase | حیاتیاتی کیمیا ، کیمیا کی وہ شاخ جس میں جانداروں میں پائے جانے والے کیمیائی مرکبات اور ان میں ہونے والے کیمیائی تعاملات کا مطالعہ کیا جاتا ہے حیاتیاتی کیمیا کہلاتی ہے ۔ |
| Biochrome | Adjective | بائیو کروم ۔ حیاتیاتی رنگ ۔ فطری طور پر پایا جانے والا حیوانی یا نباتاتی رنگدار مادہ ۔ |
| Biocidal | Adjective | حَيات کُش ۔ تَباہ کُن ۔ |
| Biocide | Noun | حَيات کُشی ۔ |
| Bioclimatic | Adjective | حَياتی مَناخی ۔ حَياتِياتی موسَمِياتی ۔ |
| Bioclimatology | Adjective | بائیو کلیماٹولوجی ۔ حیاتیاتی موسمیات ۔ زندگی سے متعلقہ آب و ہوا کا سائنسی مطالعہ بالخصوص انسانی صحت کے حوالے سے ۔ |
| Biocoenosis | Adjective | بائیو کو اینو سسز ۔ رابطہ حیوی ۔ پودوں یا حیوانوں کی برادری پودوں کے جھنڈ اور انسانوں کے گروہوں کا باہمی رابطہ افزائش یا بقا کے لیے ۔ |
| Biocommunication | Noun | حَياتِياتی ابلاغ ۔ |
| Biocompatibli | Noun | زندگی کے ساتھ ہم آہنگ ، وہ اجزاءیا اشیاء جن میں زہریے اثرات نہ ہوں اور نہ ہی وہ زندہ اجسام کو صدمہ پنچاتے ہوں |
| Biocytoculture | Noun | حیو خلوی زرع |
| Biocytoneurology | Noun | حیوی خلوی عصبیات |
| Biodata | Noun | تعلیمی کوائف ۔ سوانحی خاکہ ۔ |
| Biodegradable | Adjective | جو جراثیم وغیرہ کے عمل سے خراب یا تحلیل ہو سکے ۔ |
| Biodynamic biodynamical | Adjective | زندگی اور اس کے ماحول سے حرکاتی تعلق رکھنے والا ۔ |
| Biodynamic biodynamical | Adjective | زندگی اور اس کے ماحول سے حرکاتی تعلق رکھنے والا ۔ |