English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Binovular Latin دو بیضی ۔ دو الگ بیضوں سے اخَذ شُدہ
Binoxalate Adjective دو اوکسیلیٹ والا ۔
Binoxide Adjective دو آکسائیڈ والا ۔
Bint Name بنت : بیٹی ۔ لڑکی ۔
Binturong Noun مشک بلاوٴ ، زباد ۔
Binuclear binucleate
Binucleation Noun ایک خلیہ کے اندر بضیر سائیٹوپلازم کے تقسیم کے دو مرکز سے بننا
Binyamin Name بنیامین ۔ اللہ کے نبی کے بیٹے کا نام ۔
Bio Adjective جِس کا تعلُّق حیات سے ہو ۔
Bio assey
Bio chemistry Adjective زندہ چیزوں کی کیمیا کا مطالعہ ۔
Bio chemistry Adjective زندہ چیزوں کی کیمیا کا مطالعہ ۔
Bio climatology Noun حیاتیاتی موسمیات۔ حَياتی مَناخیات ۔
Bio data خلاصہ ۔
Bio data خلاصہ ۔
Bio degradation حیاتیاتی انحطاط ۔ حیاتیاتی اثرات سے کیمیائی انحطاط کا وقوع پزیر ہونا ۔
Bio energy
Bio engineering
Bio logical control Verb جانداروں کے ذریعے سے دوسرے جانداروں کی افزائیش وغیرہ کنٹرول کرنا مثلا کیڑوں کے ذریعے سے جڑی بوٹیوں کو تلف کرنا ۔
Bio logical shield Adjective جانداروں کو بچانے والی ڈھال مثلا ایٹمی ری ایکٹر کے گرد کنکریٹ کی دیوار تاکہ وھاں پر کام کرنے والے آدمی ایٹمی شعاعوں سے محفوظ رہیں ۔
Bio mechanics Adjective زندہ چیزوں میں میکانکی حرکت کا مطالعہ ۔
Bio metrics Adjective حیاتیاتی مظاہر کے مطالعے میں شماریاتی طریقوں کا اطلاق ۔
Bio physics Adjective طبیعیات کے اصولوں پر زندہ اجسام کا مطالعہ ۔
Bio synthesis حیاتیاتی تالیف ۔ جانداروں کے ذریعے کیمیائی مرکبات کی تالیف ۔ ایک ایسا عمل جس کے ذریعے زندہ اجسام ایسے ڈھانچے تیار کرتے ہیں جوان کو مزید نشوونما اور تولید کے قابل بناتا ہے ۔
Bioaeration Noun حیاتی مہاوات
Bioaminergic Noun ان عصبی گومڑوں سے متعلق جن سے حیات افزا امینو الیسڑ نکلتے ہیں
Bioanailability Noun کسی دو اکو استعمال کرنے کے بعد بافتوںپر اس کے اثرات ملا حظہ کرنا
Bioassary Noun کسی دوا کا تیاری کےبعد زندہ جانور پر بطور تجربہ استعمال کرنا اور اس کے بعد اس کا مطلوبہ معیار سے مقابلہ کرنا
Bioassay بائیو ایسے ۔ معیار اور مقدار کے تخمینے کا ٹیسٹ ۔ یہ ٹیسٹ ایسے مادوں کے لیے ہوتا ہے جو طویل حیاتیاتی اثرات رکھتے ہیں ۔
Bioassay the use of a measurable biological effect to determine the concentration of a substance applied to produce the effect Phrase بائیو اے سے ، حیاتیاتی مرکبات کی مقدار کا تخمینہ جو مختلف عوامل کے طور پر محرک پائے جاتے ہیں ان کی کار کردگی کے لحاظ سے ان مرکبات کا اندازہ کیا گیا جس صورت میں مختلف اجسام پر اثرانداز ہوتے ہیں ۔