biogeochemical cycle – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بائیو کیمیکل سائیکل ۔ حیاتیاتی مادوں کی گردش ۔ کرہ حیات میں کمیائی مادوں کا بہو اور گردش ۔ یہ گردش ذی روح اور غیر ذی روح اشیا کے درمیان ہوتی ہے مثلا نائٹروجن کا چکر اور پانی کا چکر ۔

🔹 Roman Urdu