English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Binocular fixation Noun دو چشمی تثیت
Binocular microscope Noun دو چشمی خوردبین ۔
Binocular optical Noun بَصَارَت میں دونوں آنکھوں کا اِستَعمَال
Binocular telescope Noun دو چشمی دور بین ۔
Binocular vision Noun دو چشمی نظر ۔
Binocularity Noun دو چَشمِيَت ۔
Binocularly Adverb دو چَشمی انداز سے ۔
Binoculars Noun دونوں آنکھوں سے دیکھنے کی دوربین ، عموماً دستی ۔
Binoculars Noun دونوں آنکھوں سے دیکھنے کی دوربین ، عموماً دستی ۔
Binoculate Adjective دونوں آنکھوں سے کام کے لائق ۔ ذرہ بیں ۔
Binodal Adjective دو گرہی ۔ دو گانٹھی ۔ دو نوڈی ۔
Binodal curve Noun دو نوڈی خط ۔
Binomial Adjective (رِياضی) دو رَقمَہ ۔ جَمَع يا تَفريق کی دو رَقموں سے مُتَعلِق ۔
Binomial coding Noun دو رکنی ضریب ۔
Binomial coefficient Noun ثنائی سر ۔ ثنائی سر معلُوم کرنے کا طریقہ ۔
Binomial distribution Adjective ثنائی ترتیب ۔ اگر ہم چار سِکے ہوا میں اُچھالیں تو زمین پر گِرنے کے بعد اِن کی پانچ مُختَلِف صُورتیں ہو سکتی ہیں ۔
Binomial equation Noun دو رکنی مساوات ۔
Binomial expansion Noun دو رَقمی پھيلاو ۔
Binomial expression Noun دو رکنی عبارت ۔ دو رکنی مظہر ۔
Binomial index of dispersion Noun ثنائی اشاریہ انتشار ۔
Binomial nomenclature Adjective بائی نامیل ۔ نامن کلیچر ۔ دواسمی نظام تسمیہ ۔ دو نام رکھنے والی اصطلاحات علیمہ ۔ پودوں اور حیوانات کے اجسام کے نام رکھنے کا معیاری سائنسی طریقہ اسے معروف سویڈش ماہر نباتات کارلوس اے لینائیس نے وضع کیا ۔ اس نظام کے تحت ہر جسم کا تذکرہ ایک جزک نیم اور ایک مخصوص نام کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔
Binomial nomenctature Noun (حيوانِيات، نَباتِيات) دوہرا تَسمِيَہ ۔
Binomial probability paper Noun ثنائی امکانی ترسیم ۔
Binomial theorem Noun نِيوٹَن کا نَظَرِيَہ ۔
Binomial variation Noun ثنائی اختلاف ۔
Binominal Adjective دو ناموں والا ۔ دو اسمی ۔ دوہرے نام والا ۔
Binominated Adjective دو نامی ۔ دو اسمی ۔
Binoscope Noun دو بین
Binotonous Adjective دو سروں والا ۔
Binoular Noun دو منتلف بیضوں سے متعلقہ ، دو بیضی