binomial nomenclature – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بائی نامیل ۔ نامن کلیچر ۔ دواسمی نظام تسمیہ ۔ دو نام رکھنے والی اصطلاحات علیمہ ۔ پودوں اور حیوانات کے اجسام کے نام رکھنے کا معیاری سائنسی طریقہ اسے معروف سویڈش ماہر نباتات کارلوس اے لینائیس نے وضع کیا ۔ اس نظام کے تحت ہر جسم کا تذکرہ ایک جزک نیم اور ایک مخصوص نام کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو اِسمی نِظام تسمیہ ۔ دو رکنی تسمیہ ۔

🔹 Roman Urdu