binding energy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اتحاد ی توانائی ۔ مرکزکودر کا روہ توانائی جو اسے نیو ٹران اور پروٹان میں تقسیم کرسکے ۔ نیو ٹران یا پروٹان کی اتحادی توانائی مرکزے کو نیو ٹران یا پروٹان ہٹانے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ اتحادی توانائی کی مقدار ہی تابکاری انحطاط کے بارے میں نیو کلیئس ( مرکزے ) کے استحکام سے آگاہ کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ قوت جو ایٹم کے مرکزے کے مختلف حصوں کو آپس میں جوڑے رکھتی ہے اگر مرکزے کو توڑا جائے تو یہ قوت آزاد ہو جاتی ہے یورینیم کا ایٹم ٹوٹنا ہے تو ہائینڈنگ انرجی کا بھی کچھ حصہ آزاد ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(طَبِعيات) تَرکيبی اِتحادی تَوانائی ۔

🔹 Roman Urdu