English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Billhook Noun درانتی کی طرح کا اوزار جِس کی اندرونی دھار جھاڑیاں چھانٹنے کے لیے ہوتی ہے ۔
Billiard Adjective بِلیئرڈ کھيل سے مُتَعلِق ۔
Billiard ball Noun بلیرڈ کی گیند ۔
Billiard cloth Noun وہ سبز کپڑا جو بلیرڈ کے ٹیبل پر بچھایا جاتا ہے ۔
Billiard marker Noun بلیرڈ کے کھیل میں ہار جیت کا حساب رکھنے والا ۔
Billiard table Noun وہ میز جس پر بلیرڈ کھیل کھیلا جاتا ہے
Billiard tadle بلیرڈ کھیلنے کی میز جس پر سبز بانات منڈھی ہوتی ہے ) ۔
Billiards Noun بِليئرڈ (کھيل) اِنٹا ۔
Billing Verb کسی اداکارہ وغیرہ کو کسی تقریب میں اہم ترین شخصیت کے طور پر مشتہر کرنا ۔
Billings gate Noun گالَم گَلوچ ۔ فَحَش گوئی ۔
Billingsgate Noun گالی گلوچ ۔ بد زبانی ۔ فحش گوئی ۔
Billion دس ارب ۔
Billionaire Noun ارَب پَتی ۔ کھَرَب پَتی ۔
Billionth Noun, Adjective ايک ارَبواں ۔ ايک کھَرَبواں ۔ بِلِيئن سِلسِلے کی اِنتَہائی اکائی ۔
Billisecond Noun بِلی سیکنڈ ۔ نینو سیکنڈ ۔
Billman Noun وہ سپاہی یا پسبان جو کٹار سے مسلح ہو ۔
Billoch Name بلوچ ۔ ایک قوم ۔ بلوچستان کا رہنے والا ۔
Billon Noun گھَٹيا بھَرت ۔ کھوٹ ۔
Billorhts operation
Billorths operation
Billot Noun سونے چاندی کی سلاخیں مسکوک ہونے سے قبل ۔
Billow موج مارنا ۔
Billowed موج ماری ۔
Billowy Adjective مَوج خيز ۔ لہَريا ۔
Billposter Adjective عام آمد و رفت کی جگہوں پر اشتہار چسپاں کرنے والا ۔
Billposting Noun شارع عام پر اِستارہ تختوں پر اِشتہار چِپکانا ۔ بڑی سڑک پر اِشتہار لگانا ۔
Billroth s operation Noun معدے کی جزوی جراحی ۔ اس کی پہلی قسم میں معدے کے نچلے حصے کو کاٹ کر باقی حصے کو بارہ انگشتی آنت کے ساتھ ملا دیا جاتا ہے جبکہ دوسری قسم میں معدے کے پرلے حصے کو کاٹ کر چھوٹی آنت کے بالائی حصے سے ملا دیا جاتا ہے ۔
Bills Noun ہنڈیاں ۔
Billy Noun بِلّی ۔ سونٹا ۔ سِپاہی کا ڈَنڈا ۔
Billy cock Noun ڈَربی ہيٹ ۔ گُھڑ سَواری ٹوپی ۔