English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bill poster
Bill poster bill sticker
Bill rate Adjective ہنڈیوں پر کٹوتی کی شرح ۔
Bill receivable واجب الوصول ہنڈی ۔ ایسی ہنڈی جو وصول ہو چکی ہو ۔
Bill receivable book Noun بل واجب الوصولی بہی ۔
Bill register Noun بل رجسٹر ۔
Bill sticker Noun اشتہار چسپاں کرنے والا ۔
Bill sticking is prohibited Phrase یہاں اشتہار لگانا منع ہے
Billa bong Noun (آسٹريلوی ؛ بِلّا بونگ) سار ۔ دَريا کی شاخ ۔
Billabong Noun دریا کی شاخ جو جوہڑ یا عقبی کھاڑی بن جاۓ ۔
Billage Noun بیلج کا متبادل ۔
Billbergia Noun جنوبی امریکہ کے طفیلی درخت کی ایک قسم ۔
Billberrying Verb بلبیری جمع کرنا ۔
Billboard Adjective اشتہاری تختہ ۔ بورڈ ۔ جہاں بڑے بڑے اشتہار چسپاں کیے جائیں ۔
Billed اشتہار دیا ۔
Billed order Noun بل شدہ آرڈر ۔
Billed to appear Noun پیش نامہ میں داخل ۔ مشتہر ۔ اعلان شدہ ۔
Billed weight Noun بل اندراج وزن ۔
Billet سپاہیوں کو عارضی طور پر ٹھہرانا ۔
Billet com Adjective سونے کی جگہ جو عملہ جہاز کے کسی فرد کے لیے مخصوص کی گئی ہو ۔
Billet doux
Billet head Noun لکڑی کا گول ٹکڑا جو وھیل مچھلی پکڑنے کی کشتی میں لگا رہتا ہے اور جس کے گرد برچھی کی ڈور لگی ہوتی ہے ۔
Billet master Noun سپاہیوں کی قیام گاہ کا مہتمم ۔
Billet moulding Noun ایندھن کی لکڑی کا کندہ ۔ ہتھیار کے طور پر استعمال ہونے والی موٹی چھڑی ۔
Billet of wood Adjective لکڑی کا ٹکڑا جس کی تین اطراف ہموار کی ہوتی ہیں لیکن چوتھی غیر ہموار ہوتی ہے ۔
Billete Noun وہ سپر جس پر کھڑے مستطیل کی شکلیں بنی ہوئی ہوں ۔
Billeted سپاہیوں کو عارضی طور پر ٹھہرایا ۔
Billetting Verb دورانِ جنگ سپاہیوں کا گھروں میں ٹھہرانا ۔
Billfold Noun نوٹ رکھنے کا جیبی بٹوا ۔ بٹوا جِس میں پیسے رکھے جاتے ہیں ۔ جیب میں رکھنے والا پرس ۔
Billhead Noun حِساب لِکھنے کے لیے مطبوعہ خاکہ ، جدول ۔