English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bill of exchange to honour
Bill of fare کھانے وغیرہ کی لسٹ ۔
Bill of goods مال برائے فروخت کی تعداد یا مقدار ۔
Bill of health صحت نامہ (جہاز کے مسافروں کا) ۔
Bill of human rights Noun حقوق انسانی کا بل ۔
Bill of indemnity Noun بصورت نقصان یا گمشدگی ادائیگی کا کاغذ ۔ سامان کی حفاظت کی دستاویز ۔
Bill of indictment فرد جرم ۔ بل وقت پر جمع نہ کروانے والی سزا ۔
Bill of lading بارنامہ جہاز ۔ جہاز کے مال کی بلٹی ۔
Bill of lading freight مال جہاز پر لادنے کی اُجرت ۔
Bill of materials Noun سامان بل ۔
Bill of mortality اموات کے ہفتہ وار گوشوارے ۔
Bill of oblivion Noun مسودہ معافی ۔
Bill of particulars فہرست مفصّل مطالبات ۔
Bill of payment Noun بیجک ۔ ادائیگی بل ۔
Bill of revivor Noun ایک فریق کی وفات کے بعد تجدید مقدمہ کا بل ۔
Bill of right عرضداشت حقوق ۔ مسودہ حقوق ۔
Bill of rights Noun حَقُوق نامَہ ۔
Bill of sale کفالت نامہ
Bill of sight Noun کسٹم افسروں کا اجازت نامہ مال اتارنے کے لیے بغرض معائنہ ۔
Bill of store برآمد شدہ مال کو دوبارہ درآمد کرنے کا اجازت نامہ ۔
Bill of sufferance مراعاتی اجازت نامہ ۔
Bill or sufferance جہاز پر مال لادنے اور اتارنے کا لائسنس ۔
Bill pay order Noun بل کی ادائیگی کا حکم ۔
Bill payable واجب الادا ہنڈی ۔دیا جا چکا بل ۔
Bill payable at sight Noun واجب الادا ھنڈی ، عندالمعائنہ ۔
Bill payable book Noun بل واجب الادا بہی ۔
Bill payable on demand Noun عندالطلب ۔ واجب الادا بل ۔
Bill payable to bearer حاملی ہنڈی ۔ حامل کو ادا ہونے والی ہنڈی ۔
Bill payable to beater ھنڈی جو حامل کو واجب الادا ہو ۔
Bill payable to order حکمی ہنڈی ۔ حکم سے بننے والی ہنڈی ۔