English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bijugous bijugate
Bike موٹر سائیکل ۔
Biked موٹر سائیکل چلائی ۔
Biker Noun سائیکل سوار ، خصوصاً موٹر سائیکل کا ۔ جو موٹر سائیکل پر سواری کرے ۔
Bikh Noun زہر جو بعض پودوں سے نکالا جاتا ہے ۔ وہ پودا یا اس کی جڑ جس سے زہر نکلتا ہے ۔
Bikini عورت کا جانگیا ۔
Bil harzia Adjective گرم ملکوں کی بیماری ایسے جاندار کی پیدا کردہ جو گھونگھے کے جسم سے پانی میں جاتا ہے اور پھر پانی سے انسانی جسم میں داخل ہو کر بیماری پیدا کرتا ہے ۔
Bil lateral symmetry Adjective ایک وسطی خط سے دونوں اطراف کا ایک جیسا ہونا مثلا زیادہ تر چہرے ناک کی وسطی لکیر سے دونوں اطراف پر ایک جیسے ہوتے ہیں ۔
Bila Name بیلا: اللہ کے نام پر دی ہوئی ۔
Bilaal Name بلال ۔ گانے کا ایک سر ۔ اسلام کے موؑذن اوّل صحابی رسولﷺ سیدنا بلال حبشی ۔
Bilabial Adjective دولبی ۔ دولبہ ۔ دولبوں والا ۔
Bilabial spirant Noun دولبی صفریر ۔
Bilabial stop Noun دولبی بندشیہ ۔
Bilabiate Adjective (نَباتِيات) دولبَہ ۔ پودينے کے پَتے کی طَرَح ۔
Bilabio dental
Bilaciniate Adjective دوہری تاش دار پتیاں ۔
Bilal Name بلال ۔ جیتا ہوا ۔
Bilal has completed his work بلال اپنا کام مکمل کر چکا ہے ۔
Bilal is a businessman Phrase بلال ایک تاجر ھے
Bilal is not reading his book Phrase بلال اپنی کتاب نہیں پڑھ رہا ہے
Bilal looks quiet Phrase بلال خاموش دکھائی دیتا ھے
Bilamellar Adjective دو پترا ۔
Bilander Noun دو مَستُولَہ ۔
Bilateral سبزی مائل زردی ، جگر سے خارج ہونے والا مادہ ۔
Bilateral agreement دو جانبی معاہدہ ۔
Bilateral balancing Noun دو طرفہ توازن ۔
Bilateral barb Noun دو شاخہ تیر ۔
Bilateral bundle branches block Noun مکمل انسداد حرکت قلب
Bilateral contract معاہدہ جس میں فریقین پر معاہدہ باہمی کا ایفا کرنا لازمی ہو ۔
Bilateral family system Noun دو طرفہ خاندانی نظام ۔