English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Big wig
Big with young حاملہ ۔
Big words شیخی ۔ دَھونس ۔
Biga Noun دو گھوڑوں والا رتھ ۔
Bigamist Adjective دو جورو والا ، دو شوہر والی ۔
Bigamous Adjective دو زَوجی ۔ دو شوہَر رَکھنے والی ۔ دو بيوياں رَکھنے والا ۔
Bigamously Adverb دو شوہر یا دو بیوی رکھتے ہوۓ ۔
Bigamy Noun دو زَوجِيَت ۔
Bigarreau Noun بڑا سفید شاہ دانہ ۔ جس کا ایک پہلو زرد اور دوسرا لال ہوتا ہے ۔
Bigarreau bigaroon
Bigaster دو خانے والے دو طرفہ صفرا ۔
Bigdaisy Noun ایک قسم کا ڈیزی پھول ۔
Bigeminal Adjective دو جوڑوں میں ترتیب دیا ہوا ۔
Bigeminate Adjective دو جوزہ ۔ دو جوڑوں کی ترتیب سے ۔
Bigeminated Adjective دو جفتہ ۔ دو قلمہ ۔
Bigeminus pulse Noun نبض مزدوج نبض کی دوہری چال
Bigener Noun دو جنسہ ۔
Bigeneric Adjective دو نَسلا ۔ دوغلا ۔
Bigeninus pulsis Noun نبض مزدوج
Bigential Adjective دو قبیلوں کا ۔ دو نسلا ۔ دو غلا ۔
Bigg Noun تعمیر کرنا ۔ بنانا ۔
Biggety Adjective مغرور ۔ بد تمیز ۔ دیدہ دلیر ۔
Biggie Noun بڑا آدمی ۔
Biggin Noun بچوں کی ٹوپی ۔ بچپن ۔ کلاہک ۔
Bigging Noun ایک قسم کا کافی دان ۔
Biggish Adjective کچھ بڑا ۔ قدرے بڑا ۔ نسبتاً بڑا ۔
Biggled Verb بیوقوفی سے ہنسا ۔
Biggonet Noun عورتوں کی ٹوپی یا سرپوش ۔
Bighorn Noun ایک امریکی بھیڑ ۔
Bighorn sheep Noun شمالی امریکہ کے مغربی پہاڑوں میں پائی جانے والی خم دار سینگوں والی جسیم جنگلی بھیڑ ۔