English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bilateral flow Noun دو طرفہ لین دین ۔ دو طرفی ۔
Bilateral hemianopsia Noun دونوں آنکھوں میں نیم بصری
Bilateral monopoly Adjective دو طرفہ اجاری داری ۔
Bilateral opposition Noun دو وصفی تضاد ۔
Bilateral surface Noun دو جانبی کنارہ ۔
Bilateral symmetry Adjective بائی لیٹرل سمیٹری ۔ دو جانبی تشاکل ۔ کسی جسم کے اجزا کی ایسی ترتیب جس میں اس کے دائیں اور بائیں نصف ایک دوسرے سے آئینہ کے عکس کی طرح مشابہہ ہوں ۔
Bilateral trade Noun دو طرفہ تجارت ۔
Bilateral transfer Verb دو رويہ منتقلی ۔ تر بيت کا ايک عضو سے ہی دوسرے عضو ميں منتقل ہونا ۔
Bilateral treaty Noun دو فریقی معاہدہ ۔
Bilateralis sectio Noun قطع مثنہ جانبی
Bilateralism دو طرفیت ۔ دو جانبیت ۔
Bilaterally Adverb دو رُخے طَور پَر ۔
Bilateralness Noun دو طرفی حالت ۔
Bilateria Noun, Adjective دو جانبیہ ۔
Bilawal Name بلاول ۔ جیتا ہوا ہونا ۔ فتح مند ہونا ۔ کامیاب ہونا ۔
Bilberry Noun بِلبيری ۔ سَخَت قِسَم کی جھاڑی کا خُوردنی پھَل ۔
Bilbo Noun ایک تِلوار جو اپنی لچک یا چم و خم کے لیے مشہور ہے ۔
Bilboes Noun قیدیوں کے پیروں میں ڈالنے کی بیڑیاں ۔ جو قیدیوں کے پاوٴں میں ڈالی جاتی ہیں ۔
Bilboquet Noun ایک قسم کا کھیل اور اس میں کھیلا جانے والا کھلونا ۔
Bilcock Noun ایک قسم کا بحری پرندہ ۔
Bildungsroman Noun وہ ناول جو کِسی ایک فرد کی اِبتدائی زِندگی یا نشوونُما سے تعلق رکھتا ہو ۔
Bile بائل ۔ صفرا ۔
Bile a yellow green fluid composed to salts cholesterol lecithin a phospholipid and other organic metabolites and trace matals which is produced by the liver and stored in the gall bladder befor secretion into the duodenumthe first part of the small in
Bile acid Noun صَفراوی تيزابی مادّہ جو چَربی اور نامياتی مادوں کو ہَضَم کَرنے ميں مَدَد ديتا ہے ۔
Bile culture Noun صفرادی میڈیم کاشت
Bile duct Noun پَت نالی ۔ صَفرا کی نالی ۔
Bile salts بائل سالٹس ۔ گلائی کو کو لک ایسڈ اور ٹار کولک ایسڈز کے سوڈیم سالٹس جوحیوانوں کے صفرا میں پائے جاتے ہیں ۔
Bile stone
Bilge Verb جہاز میں سوراخ کرنا یا ہونا ۔ پھولنا ۔ پھلانا ۔
Bilge free Adjective اس طرح رکھا ہو کہ اس کا پیندا زمین سے نہ لگے ۔