English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bight | Adjective | سروں سے پرے رسی کا کوئی بھی حصہ ۔ |
| Biglandular | Adjective | دو گلٹیوں والا ۔ |
| Bigly | Adverb | زور سے ۔ شیخی سے ۔ نخوت سے ۔ |
| Bigman | Noun | نشہ آور اشیاء کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے گروہ کا سرغنہ ۔ |
| Bigmouth | Noun | ایک قسم کی مچھلی جس کا منہ بڑا ہوتا ہے ۔ باتونی ۔ |
| Bigness | Noun | بڑائی ۔ عظمت ۔ بڑا پن ۔ |
| Bignonia | Noun | بگنونِيا ۔ مروا۔ امريکا، جاپان ميں اُگايا جانے والا پودا ۔ باڈری ۔ |
| Bignoniaceae | Adjective | بگنونی ایسیا ۔ بگنونیا ۔ ڈائی کوٹی لیڈن پودے ان میں بیلیں جھاڑیاں اور درخت شامل ہیں ۔ |
| Bignoniaceous | Adjective | لت دار پودوں کی جنس سے متعلق یا اس کی مانند ۔ |
| Bignonial | Adjective | لت دار پودوں کی جنس سے متعلق یا اس کی طرح ۔ |
| Bigot | متعصب آدمی ۔ کٹڑ شخص ۔ | |
| Bigoted | کٹر منعصب ۔ | |
| Bigotedly | Adverb | تَعصُّب کے انداز سے ۔ |
| Bigotically | Adverb | متعصبانہ طور پر ۔ کٹر پن سے ۔ |
| Bigotry | تعصب ۔ | |
| Bigrapher | Noun | سوانح نگار ، تذکرہ نویس ۔ |
| Bigshot | Noun | مَشہُور اور با اثَر آدمی ۔ |
| Biguanides | Noun | ذیابیطس کے مرض میں دیئے جانے والے مرکب یہ آئیلٹ آف لینگرھینز پر ائر نہیں کرتے بلکہ پٹھوں کے بافتوں کو گلو کوز جذب کرنے کی تحریک دیتے ہیں ۔ |
| Bigwig | Noun | اہم شخصیت ۔ مشہور شخصیت ۔ معروف شخصیت ۔ |
| Bigwiggedness | Noun | اعزاز اعلیٰ ۔ رتبہ ۔ |
| Bigwiggery | Noun | خود خواہی ۔ تکبر ۔ |
| Bigwiggism | Noun | منصبی اہمیت کی نمائش ۔ |
| Bihar | Name | بحار ۔ سمندر ۔ زیادہ پانی کا مجموعہ ۔ |
| Biharmonic | Adjective | دو ہارمون ۔ |
| Bihourly | Adjective, Adverb | گھنٹے میں دوبار ۔ |
| Bija | Name | بِجہ: افغانستان کے ایک شہر ہرات کی رہنے والی ایک مشہور شاعرہ۔ |
| Bijli | Name | بجلی ۔ برق ۔ چمک ۔ |
| Bijou | Noun | موتی ۔ جوہَر ۔ گوہَر ۔ |
| Bijouterie | Noun | زیور ، گہنا پاتا ۔ سونے کی بنی ہوئی چیزیں جو عورتیں اپنے گلے میں پہنتی ہیں ۔ |
| Bijugate | Adjective | دو جفتہ ۔ ایک سکہ میں دوسروں کا آمنے سامنے یا ایک دوسرے پر ہونا ۔ |